Noori Herbals
Noori Herbals are 100% organic products, made with the sole purpose of public service.
30/09/2026
انجیر دماغ🧠 کے لیے مفید غذائی اجزاء جیسے پوٹاشیم، میگنیشیم، کیلشیم اور آئرن سے بھرپور ہوتی ہے جو دماغی افعال کو صحت مند رکھنے میں مدد دیتی ہے۔ اس کے علاوہ، ان میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس سوزش کو کم کرنے والی خصوصیات آپ کے دماغ کو روزمرہ کے آکسیڈیٹیو اسٹریس سے بچانے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہیں۔
انجیر میں دو ایسے خاص غذائی اجزاء جو دوسرے پھلوں سے حاصل کرنا مشکل ہو سکتا ہے وہ وٹامن B6 اور کاپرہے۔ جو دماغ کو نیورو ٹرانسمیٹر جیسے سیروٹونن، ڈوپامائن بنانے میں مدد دیتے ہیں، جو موڈ، یادداشت اور اعصابی نظام کو سپورٹ کرتے ہیں۔
انجیر کاپر بھی فراہم کرتی ہے۔ جو میٹابولزم اور دماغی خلیوں کے درمیان صحت مند رابطے کو سپورٹ کرتا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ جسم کے بہت سے دیگر ضروری افعال بھی۔
جب بھی آپ انجیر سے لطف اندوز ہوں، تو یاد رکھیں: آپ اپنے دماغ کو بھی غذا دے رہے ہیں! 🧠
Happy sunday.
27/09/2026
اگر آپ 90 دن مستقل مزاجی دکھا سکتے تو یہ چیلنج آپ کے لیے ہے۔ 👀
اگلے 3 مہینوں کے لیے ہم صرف ایک چیز پر فوکس کریں -
✨ نوری ہربل ہیئر آئل سے روزانہ 5 منٹ scalp کا مساج کرنا۔
✨ ہفتے میں 3-4 بار بالوں کو نمی دینا۔
✨ ہفتے میں 2-3 بار صاف scalp پر نوری آئل کا استعمال کریں۔
یہ چیلنج ان کے لیے نہیں جو ایک ہفتے میں لمبے بال چاہتے ہیں۔
یہ ان بہنوں کے لیے ہے جو نوری ہربل کے ساتھ 90 دن تک خود سے اور اپنے بالوں سے پیار کرنے کو تیار ہیں۔
کیونکہ صحت مند، لمبے اور گھنے بال ایک دن میں نہیں، روز کی چھوٹی عادتوں سے بنتے ہیں۔! 💜
25/09/2026
بال لمبے کرنے کے نام پر اپنی scalpپر ظلم کرنا چھوڑ دیں۔
اگر آپ بالوں پر کوئی چیز لگاتے ہیں اور آپ کے سر کی جلد اترنے لگے، جلن ہونے لگے، شدید خارش ہونے لگے، یا زخم بننے لگیں تو فورا اس کا استعمال بند کر دیں۔
یہ جلن یا جلد کا اترنا اس بات کا ثبوت نہیں ہے کہ پروڈکٹ کام کر رہی ہے۔ آپ کے بال اگنے سے پہلے آپ کی scalp کو تکلیف برداشت کرناضروری نہیں ہے۔
آپ کے بال آپ کی scalp کے اندر موجود جڑوں سے اگتے ہیں، اس لیے اپنی scalp کا خیال رکھنا بھی ضروری ہے۔ مسلسل خارش اور جلن بالوں کی جڑوں کو نقصان دے سکتی ہے۔
صرف لمبے بالوں کی خواہش میں اپنی scalp کو قربان نہ کریں۔
پہلے صحت مند scalp پھر صحت مند بال۔
24/09/2026
بال لمبے کرنے کے لیے سروں کا خیال رکھیں۔
اگر آپ چاہتی ہیں کہ آپ کے بال لمبے ہوں تو اپنے بالوں کے سروں (اطراف) کا خیال رکھیں، انہیں نمی پہنچاتی رہیں اور گھر میں بالوں کو کھلا مت چھوڑیں، انہیں باندھ کر رکھیں۔ اگر سروں میں دو منہ ہیں تو اسے فوراً کاٹ دیں۔۔
صحت مند سرے = لمبے بال
"Let's be your hair plug"
27/02/2026
Assalam Alaikum
This dua gently teaches our heart to turn to Allah before turning to our problems. By praising Him first, we remind ourselves that He is Generous, Powerful and fully Aware of our situation.
Category
Website
Address
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Noori Herbals posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.