Abuhurira
Daily Karachi crime & Breaking news
نیو کراچی کے علاقے پاور ہاؤس روڈ کی حالت انتہائی خراب ہو چکی ہے۔
سڑک پر گہرے گڑھے ہونے کی وجہ سے شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں۔
متعلقہ ادارے فوری نوٹس لیں۔
کیا آپ بھی اس مسئلے سے متاثر ہیں؟ کمنٹ میں بتائیں۔
25/01/2026
تعمیرات پاکستان
کراچی کے عوامی مسائل، ٹوٹی سڑکیں، پانی، بجلی، ٹریفک اور عوامی آواز کو اجاگر کرنے کا پلیٹ فارم۔
سچ پر مبنی رپورٹنگ — بغیر افواہ
📍 Karachi
✍️ Abu Huraira | Crime Reporter
👉 Follow کریں اور اپنی آواز ہم تک پہنچائیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi
715600