Mahad Iqra Education System
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mahad Iqra Education System, Health/Beauty, pakhtonabad manghopir, Karachi.
07/08/2026
🌹 ماشاءاللہ، فخرِ مھد اقراء ایجوکیشن سسٹم 🌹
الحمدللہ! مھد اقراء ایجوکیشن سسٹم کے ایک ہونہار طالب علم، جو حفظِ قرآن کی سعادت حاصل کر رہے ہیں، نے نہایت خوبصورت انداز میں نعتِ رسولِ اکرم ﷺ پیش کی۔
اللہ تعالیٰ ہمارے اس پیارے طالب علم کو قرآنِ کریم کا کامیاب حافظ بنائے، اس کے علم، عمل اور اخلاص میں برکت عطا فرمائے، اور اسے دنیا و آخرت میں کامیابیاں نصیب فرمائے۔ آمین۔
🤲 ماشاءاللہ! اللہ تعالیٰ ہمارے تمام طلبہ کو دین و دنیا میں کامیابی عطا فرمائے۔
نوٹس برائے والدین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تمام معزز والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 03 اگست سے مڈ ٹرم امتحانات کا آغاز ہو رہا ہے۔
امتحان کا وقت:
🕘 صبح 9:00 بجے سے دوپہر 12:00 بجے تک
پیپر شیڈول:
- 03 اگست (پیر): اسلامیات
- 04 اگست (منگل): ریاضی (Math)
- 05 اگست (بدھ): اردو
- 06 اگست (جمعرات): سماجی علوم (S.S.T)
- 07 اگست (جمعہ): سائنس
- 08 اگست (ہفتہ): انگلش
- 09 اگست (اتوار): تعطیل
- 10 اگست (پیر): ڈرائنگ اور قرآنِ مجید (دونوں پرچے)
نوٹ: اسکول کے اوقات معمول کے مطابق رہیں گے، لہٰذا تمام طلبہ اپنے مقررہ وقت پر ہی اسکول آئیں۔
براہِ کرم اپنے بچوں کو مکمل تیاری، صاف یونیفارم اور امتحانی سامان کے ساتھ اسکول بھیجیں۔
انتظامیہ
مہد اقراء ایجوکیشن سسٹم
🌸 مھد اقراء ایجوکیشن سسٹم 🌸
جمعہ کے بابرکت دن بچوں کی خوبصورت ایکٹیویٹی 🎨✨
ننھے بچوں نے اپنی پیاری ڈرائنگز کے ذریعے اپنی صلاحیتوں کا اظہار کیا۔
اللہ پاک ہمارے بچوں کو علم، اخلاق اور کامیابی عطا فرمائے۔ 🤲📚
مہد اقراء ایجوکیشن سسٹم
پختون اباد نیر خلفائے راشد مسجد کراچی
mahad iqra
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi
KARACHI