Engineer Wajid Khan
Ali Health & Beauty | News | Entertainment | Education
24/12/2025
Muniba became confined to a wheelchair after a serious car accident in her native Pakistan that severely damaged her spinal cord.
During her many months of rehabilitation, Muniba began discovering her artistic talent. She painted self-expressive portraits as an outlet for her personal sorrow. Muniba’s unique and vibrant style almost immediately attracted attention. She became a highly sought-after artist, working on private contracts on a variety of projects in Pakistan and abroad.
As her fame grew due to her exceptional art and unique story, Muniba began to take up motivational speaking and humanitarian activism. She has received numerous international awards for her work over the years and is the first Goodwill Ambassador to UN Women from her home nation of Pakistan
وٹامن ڈی اور کیلشیم کی کمی ہڈیوں اور دانتوں کو مضبوط کرےہر وقت تھکاوٹ دماغ پر بوجھ پٹھوں کی کمزوری
ضرت عمر فاروقؓ کی خلافت کے دور کا ایک خوبصورت واقعہ
ی
قبض ستر بیماریوں کی جڑ بھوک کا نہ لگنا حاجت کا نہ ہونا پیٹ میں مڑور گیس سینے کی جلن یہ سب ختم جرے
19/12/2025
ایلوویرا (Aloe Vera) کے فوائد
ایلوویرا ایک قدرتی پودا ہے جو صحت اور خوبصورتی دونوں کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔
صحت کے فوائد:
معدے کی جلن، تیزابیت اور قبض میں مفید
ہاضمہ بہتر بناتا ہے
جسم کے زہریلے مادے خارج کرنے میں مدد دیتا ہے
قوتِ مدافعت بڑھاتا ہے
شوگر لیول کو کنٹرول کرنے میں معاون
جلد کے فوائد:
چہرے کے دانے، کیل مہاسے اور داغ دھبے کم کرتا ہے
جلد کو نمی اور نرمی دیتا ہے
سن برن اور جلن میں آرام دیتا ہے
جھریاں کم کرنے میں مددگار
بالوں کے فوائد:
بالوں کو مضبوط اور گھنا بناتا ہے
خشکی ختم کرتا ہے
بالوں کا گرنا کم کرتا ہے
بالوں میں قدرتی چمک لاتا ہے
⚠️ احتیاط:
ایلوویرا کا زیادہ استعمال نقصان دہ ہو سکتا ہے۔ حاملہ خواتین اور مریض افراد استعمال سے پہلے ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔
قبض تمام بیماریوں کی جڑ پیٹ میں مڑور گیس تیزابیت اور معدے کی تمام بیماریوں کے لئے بھترین رزلٹ بیسٹ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
75230