Hafiz Muhammad Ayoub Hanfi

Hafiz Muhammad Ayoub Hanfi

Share

Writer book

19/09/2026

📖 Online Quran Academy 📖
Learn the Holy Quran from the comfort of your home with qualified and experienced teachers.
✨ Courses Offered:
1️⃣ Qaida
2️⃣ Nazra Quran
3️⃣ Hifz Quran
💻 Classes via Zoom App
🕐 Flexible Timings | 👨‍🏫 Qualified Teachers | 👨‍👩‍👧‍👦 For All Ages
📞 For More Information: 03702375818
Hafiz Muhammad Ayoub
24 Heures du Mans
Ujjwal Patni
Dakota News Now

Photos from Hafiz Muhammad Ayoub Hanfi's post 12/06/2026

نہایت مناسب قیمت بہترین اور اعلیٰ معیار کسی قسم کا کوئی بڑا فالٹ نہیں یہ موبائل فون لینے کے لیے آپ کے پاس ایک بہترین موقع ہے
OnePlus 9 Pro
12+12 GB RAM | 256GB Memory | Snapdragon 888
سکرین میں آپ کو واضح نظر آ رہا ہے کہ تقریباً 17 لائنز موجود ہیں جو بالکل آپ کے سامنےایک حقیقت ہے کوئی چیز چھپائی نہیں گئی
موبائل زیادہ مرتبہ نہیں کھلوایا گیا صرف ایک مرتبہ آن/آف بٹن کی وجہ سے کھولا ہے اور دوسری مرتبہ بیٹری چینج کروائی گئی (اوریجنل بیٹری لگوائی گئی)
قیمت آپ نے خود لگانی ہے دیکھتے ہیں کون واقعی مارکیٹ کو سمجھتا ہے اور کون صرف کمنٹ کرنے آتا ہے
آپ کے مطابق اس کی صحیح قیمت کیا بنتی ہے؟
ٹائم پاس والے حضرات بالکل رابطہ نہ کریں صرف سنجیدہ لوگ ہی کمنٹ کریں
اور ہاں… کمنٹ میں گالیاں ہرگز نہ دیں دلیل کے ساتھ بات کریں کیونکہ اتنے فیچرز کے ساتھ اس سے اچھا اور اس سے سستا موبائل فون آپ کو دوبارہ نہیں ملنا ۔۔۔۔۔۔۔۔

02/06/2026

رسول اللہﷺ نے فرمایا 🥰🥰🥰

27/05/2026

الحمدللہ📌📌📌📌

27/05/2026

الحمدللہ! اللہ کا شکر ہے کہ اس نے مجھے عید الاضحی کے اہم فرائض سرانجام دینے کا موقع عطا کیا، جو ہر مسلمان کے لیے بڑی خوشی اور برکت کا موقع ہوتا ہے۔ یہ خاص لمحات واقعی میرے دل کو سکون اور فرحت بخشتے ہیں۔ اس سال میں نے یہ مبارک عمل جامعہ مسجد بشری کیٹل کالونی ڈی بلاک قاسم ٹاؤن کراچی میں ادا کیا۔ یہ ایک ایسی جگہ تھی جہاں لوگوں کی بڑی تعداد جمع ہوئی تھی، اور سب نے اپنی دعاؤں اور قربانیوں کے ذریعے اللہ کی رضا حاصل کرنے کی کوشش کی۔ یہ تجربہ نہ صرف روحانی سکون کا موجب تھا بلکہ اجتماعی جوش و جذبے کو بھی بڑھاتا ہے۔

26/05/2026

کل انشاءاللہ العزیز📌

18/05/2026

شاہ لطیف ٹاؤن سیکٹر 20 C
+92 319 0321536 رابطہ نمبر

Photos from Hafiz Muhammad Ayoub Hanfi's post 15/05/2026

یہ پیغام Kashif welfare found@
کاشف بھائی کے لئے ہے۔ یتیموں کی خدمت میں لگا ہوا ہے بھت اچھا کام ہے 💯
لیکن یہاں جو ڈانس چل رہا ہے یہ اچھا عمل نہیں ہے۔
دوسری بات
بیگراؤنڈ میں مفتی ندیم محمودی صاحب کی تصویر بھی لگی ہے اور ڈانس پارٹی بھی چل رہا ہو
یہ مفتی ندیم محمودی صاحب کی توہینِ ہے
اللہ تعالیٰ ہمیں دین کی سمجھ عطا فرمائے آمین
welfare found
https://www.facebook.com/share/18qzaWamUP/

15/05/2026

مولانا ادریس کی المناک شہادت، جو کہ ایک نہایت ہی افسوسناک اور قابل مذمت واقعہ ہے، میں حالیہ دنوں میں تفتیش کے دوران کچھ اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ حکام نے اس واقعے کے ذمہ دار عناصر کو کٹہرے میں لانے کی کوششوں میں کئی اہم گرفتاریاں عمل میں لائی ہیں۔ تفتیشی ٹیم نے شواہد کے جمع کرنے اور مجرموں کا سراغ لگانے میں کامیابی حاصل کی ہے، جو اس کیس میں انصاف کی فراہمی کیلئے ایک اہم قدم ثابت ہو سکتی ہے۔ اس پیشرفت کے باعث عوام میں امن کی امید کی کرن پیدا ہوئی ہے، جبکہ مقتول مولانا ادریس کے اہل خانہ اور پیروکاروں کے لیے انصاف کا انتظار مزید شدت اختیار کر گیا ہے۔ اس معاملے پر مکمل روشنی ڈالنے کے لیے حکومتی ادارے اور قانون نافذ کرنے والے ادارے کوئی کسر نہیں چھوڑ رہے، تاکہ مستقبل میں ایسے واقعات کا اعادہ نہ ہو۔

Category

Website

Address

Sahlteef Tawn Karachi
Karachi
75150

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Muhammad Ayoub Hanfi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Karachi.