Mufti Muhammad Umar Ali Naimi

Mufti Muhammad Umar Ali Naimi

Share

politicians Islamic video
reform world
"I want to talk about politics related to Islam, the world,

02/07/2026

# 10 محرم الحرام (یومِ عاشورہ) کے موقع پر تعزیہ داری کے متعلق شرعی رہنمائی پیش کی جا رہی ہے۔👌
#اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن و سنت پر عمل کرنے اور ہر ناجائز رسم و رواج سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔🤲
#مفتی محمد عمر علی نعیمی حنفی قادری 💞 💓 ❣️

25/06/2026

محرم الحرام میں روزہ رکھنا عظیم فضیلت اور اجر و ثواب کا باعث ہے۔ آئیے اس بابرکت مہینے میں روزوں کی اہمیت اور سنتِ نبوی ﷺ پر عمل کی ترغیب حاصل کریں۔💞💓❣️👌
مفتی محمد عمر علی نعیمی حنفی قادری 💞💓❣️💖🌹

25/06/2026

محرم الحرام میں حلیم کی حقیقت کیا ہے؟
حلیم جائز ہے، مگر نوحہ اور غیر شرعی رسومات سے بچنا ضروری ہے۔ مکمل بیان ملاحظہ فرمائیں۔❣️💝💞💓👍👌
***i Muhammad Ali Naimi Hanfi Qadri
***iSahib

25/06/2026

امام حسینؓ اور اہلِ بیتؓ کی عظیم قربانی ہمیں حق، صبر اور دینِ اسلام پر ثابت قدم رہنے کا درس دیتی ہے۔❤️💓💞👍👌


مفتی محمد عمر علی نعیمی حنفی قادری

25/06/2026

اللہ تعالیٰ ہی حقیقی حاجت روا اور مشکل کشا ہے۔ منت، دعا اور وسیلہ کے متعلق صحیح اسلامی عقیدہ جاننا ہر مسلمان کے لیے ضروری ہے۔ اس بیان میں منت مانگنے کے شرعی احکام، اللہ سے مانگنے کی اہمیت، اور غلط رسومات و خرافات کی حقیقت پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ مکمل بیان ضرور سنیے اور دوسروں تک بھی پہنچائیے۔
💓💕💖👍👌❣️

🎙️ Speaker: M***i Muhammad Umar Ali Naeemi
📺 Channel: Barvi Digital Studio

***iUmarNaeemi

25/06/2026

مزارات پر قبہ سازی اور عظیم تعمیرات کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
کیا مزارات کی آرائش و تزئین جائز ہے یا نہیں؟ اس اہم موضوع پر قرآن و سنت اور اکابرِ اہلِ سنت کی روشنی میں مدلل گفتگو ملاحظہ فرمائیں۔ مکمل بیان سنیں اور اپنی رائے ضرور دیں۔

25/06/2026

کیا یہ دین ہے یا خرافات؟
مزاروں پر چادر چڑھانا، ماتم کرنا اور دیگر رسومات کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ اس بیان میں خرافات کی حقیقت، قرآن و سنت کی روشنی میں دلائل کے ساتھ بیان کی گئی ہے۔ مکمل بیان ضرور سنیے اور دوسروں تک بھی پہنچائیے۔
❤️💖👌👍🌹

#2026

25/06/2026

#بحمدالله تعالیٰ عرس شہنشاہ کراچی سید عبداللہ شاہ غازی رحمۃ اللّٰہ تعالیٰ علیہ کے موقع پر انتہائی اہم گفتگو ایک بار ضرور سماعت فرمائیں شکریہ ۔
❤️❤️💓🌹❣️👌

https://www.facebook.com/share/v/1Eef3c4ort/

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Karachi
UMAR@1234