Faryad Bhatti
𝐓𝐢𝐤𝐓𝐨𝐤👇
tiktok.com/@faryadbhatti124
𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 👇
https://www.youtube.com/@faryadbhatti124
03/08/2026
تلاش گمشدہ، نام حسیب، عمر، 18 سال،کل رات کو ڈفیس میں اخری بار دیکھا گیا،
آج 1/8/2026 پتا چلا کہ ٹنڈو آدم میں ہڑتال ہے اور کچھ کام سے باہر نکلنا ہوا دیکھا کہ شہر میں ہڑتال کے ساتھ ساتھ لوگو نے سوچا دوکانیں بند ہے تو کوئی کام نہیں ہے تو جگڑا ہی کر لے تو دو پارٹی آپس میں ہی لڑ پڑی اور پولیس بلکل برابر میں کھڑی صرف دیکھ رہی تھی اور اتنے میں 5 یا 6 بندو کا سر پھٹ چکا تھا اور کچھ دیر بعد آگے گیا تو ایک اور جھگڑا دیکھا ( یہ جھگڑا آپس میں تھا ہڑتال والو کا اسسے کوئی تعلق نہیں ) تو میں یہ پوسٹ لکھنے پر مجبور ہو گیا کہ اتنے برے حالات ہے میرے شہر کے۔۔ یہ ٹنڈو آدم امن کے نام سے جانا جاتا تھا تھا میرا شہر میں تو لوگ سکون کے لئے چھٹٹیوں پر آتیں تھے پھر یہ کون لوگ ہیں کہ اب شہر میں دھوکا ۔۔ فساد ۔۔ جھگڑے ۔۔ جھوٹ ۔۔ فریب ۔۔ ہر برائی ہمارے شہر کے لوگوں میں آگیی ایسا لگتا ہے ہر شخص ہی دوسرے کا دشمن ہے اور ہر شخص ہی پریشان ہے
پھر ہم کہتے ہے ہم کو حکمران غلط ملے ہیں ہم لوگ تو خود کے خود ہی دشمن ہیں بہت افسوس ہے ہو رہا ہے آج مجھے خیر جیسا ماحول چل رہا ہے تو کسی نے سہی کھا ہے
کہ قیامت خود بتاۓ گی
قیامت کیوں ضروری تھی
بیشک قیامت بہت جلد آنے والی ہے
Reg
عدنان قریشی 😔
آج 1/8/2026 پتا چلا کہ ٹنڈو آدم میں ہڑتال ہے اور کچھ کام سے باہر نکلنا ہوا دیکھا کہ شہر میں ہڑتال کے ساتھ ساتھ لوگو نے سوچا دوکانیں بند ہے تو کوئی کام نہیں ہے تو جگڑا ہی کر لے تو دو پارٹی آپس میں ہی لڑ پڑی اور پولیس بلکل برابر میں کھڑی صرف دیکھ رہی تھی اور اتنے میں 5 یا 6 بندو کا سر پھٹ چکا تھا اور کچھ دیر بعد آگے گیا تو ایک اور جھگڑا دیکھا ( یہ جھگڑا آپس میں تھا ہڑتال والو کا اسسے کوئی تعلق نہیں ) تو میں یہ پوسٹ لکھنے پر مجبور ہو گیا کہ اتنے برے حالات ہے میرے شہر کے۔۔ یہ ٹنڈو آدم امن کے نام سے جانا جاتا تھا تھا میرا شہر میں تو لوگ سکون کے لئے چھٹٹیوں پر آتیں تھے پھر یہ کون لوگ ہیں کہ اب شہر میں دھوکا ۔۔ فساد ۔۔ جھگڑے ۔۔ جھوٹ ۔۔ فریب ۔۔ ہر برائی ہمارے شہر کے لوگوں میں آگیی ایسا لگتا ہے ہر شخص ہی دوسرے کا دشمن ہے اور ہر شخص ہی پریشان ہے
یہ کیسا ظلم ہے کشمیریوں کے ساتھ کب تک دلالی اور سہولت کاری کرو گے آواز اٹھاؤ سب
Kashmir Ground Report🚨🏳
Fa
Today Mirpur
28/07/2026
With তানিয়ার ছোঁয়া – I just made it onto their weekly engagement list by being one of their top engagers! 🎉
نوابشاہ
آپ اس ویڈیو میں خود دیکھ سکتے ہیں کہ ایک مریض کے لواحقین کس اذیت اور بے بسی سے گزر رہے ہیں۔
کیا اسپتال میں عملہ موجود نہیں؟ کیا ضروری طبی آلات اور سہولیات دستیاب نہیں۔۔۔؟
شہید بینظیر آباد ڈویژن کا سب سے بڑا سرکاری ادارہ پیپلز میڈیکل کالج (PMC) اسپتال نواب شاہ آج شدید مسائل کا شکار ہے۔
ہم صدرِ پاکستان آصف علی زرداری، محترمہ آصفہ بھٹو زرداری، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، محترمہ فریال تالپور، صوبائی وزیرِ صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو اور صوبائی وزیرِ داخلہ ضیاء الحسن لنجار سے مؤدبانہ اپیل کرتے ہیں کہ اپنے آبائی شہر نواب شاہ پر خصوصی توجہ دیں۔
یہ شہر آپ کا اپنا شہر ہے اور یہاں کے عوام آپ کے ووٹرز اور سپورٹرز ہیں، جو اس وقت بنیادی طبی سہولیات کے لیے پریشان ہیں۔ خدارا پیپلز میڈیکل کالج اسپتال کے مسائل کا فوری نوٹس لیا جائے، ڈاکٹرز، عملہ، ادویات اور ضروری طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے تاکہ عوام کو بہتر علاج میسر آ سکے۔
نواب شاہ کے عوام کو لاوارث نہ چھوڑیں🙏
صرف چند سو روپے کے جوس کی قیمت... اور نتیجہ گولیاں 😢
مانگا منڈی لاہور میں جوس کے پیسوں کے تنازع پر مبینہ طور پر ملزم نے فوڈ پوائنٹ کے مالک اور عملے پر فائرنگ کر دی۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آ گئی ہے، جس نے سب کو حیران کر دیا۔
آخر ہم کب معمولی جھگڑوں کو برداشت کرنا سیکھیں گے؟ کیا چند لمحوں کا غصہ کسی کی جان سے زیادہ قیمتی ہے..؟
💬 اپنی رائے ضرور دیں، ایسے واقعات کو روکنے کے لیے کیا ہونا چاہیے..؟
খাদিজা #খাদিজাmoment
24/07/2026
5th T20 - TOSS UPDATE 🪙
Pakistan WU19 win the toss and elect to bat first against South Africa WU19 in series decider 🏏
|
Green blazer on 🇵🇰💚
Pakistan captain Babar Azam joins West Indies captain Roston Chase for the pre-series trophy unveiling 🏆
|
Click here to claim your Sponsored Listing.