Haq Sach Ki Baat
Haq Sach Ki Baat By Fazal Hakeem
Office Get-together ❤️ Enjoy 😊👍❤️👌
04/10/2026
یہ مچھلی کے باربی کیو ہیں کس دوست کو پہچان ھے کہ یہ کونسی مچھلی کے ہیں ؟ ❤️👌👍🤪🤔 مچھلی کھانے کے شوقین مچھلی کا نام بتائیں شکریہ ❤️
03/10/2026
ماشاءاللہ ❤️ آفس اسٹاف ایک جگہ پر دعوت میں شریک ہوئے ہیں اور ان کے چہروں پر مسکراہٹیں محسوس ہوتی ہوئے آج کے دور میں دوستوں کے ساتھ تھوڑا سا وقت گزارنا کسی نعمت سے کم نہیں ھے اللّٰہ تعالیٰ تمام احباب کو ہمیشہ اس طرح خوش وخرم رکھے آمین کبھی کبھار آپس میں دوست احباب وقت نکال کر آپس میں دعوت وغیرہ کا انتظام کرلیا کرو انسان کی زندگی مختصر ھے پتہ نہیں کب کیسے دوست احباب ایک دوسرے سے بچھڑ جائیں لہذا انجوائے کریں شکریہ ❤️👌 اور ہر حال میں اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کریں اللّٰہ تعالیٰ کی نعمتوں سے لطف اٹھائیں اور اللّٰہ تعالیٰ کے احکامات اور پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سنت طریقوں کے مطابق زندگی گزاریں شکریہ 👌👍
03/10/2026
ماشاءاللہ ❤️ مچھلی فرائی اور باربی کیو ❤️👌 انجوائے
شفقت صاحب بھوٹے بناتے ہوئے اور فہیم صاحب کیا کر رہا ھے 🤪🤔❤️👌
03/10/2026
Office Get-together ❤️ mashallah 👍👌
Fish boneless BBQ ❤️ Office Get-together ❤️👍👌
02/10/2026
تازہ مچھلی کھانے والے دوست احباب کورنگی مچھلی مارکیٹ ایک بار ضرور آہیں اور گھر والوں کے لیے لیے تازہ مچھلی مناسب دام میں لیکر جائیں شکریہ ❤️👌
Category
Website
Address
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Haq Sach Ki Baat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.