Nasir Khan

Nasir Khan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nasir Khan, Health/Beauty, Karachi.

20/08/2024

*" خوشیاں تقدیر میں ہونی چاہیے "*

*" تصویر میں تو ہر کوئی خوش نظر آتا ہے "*🦋💜

11/08/2024

*🌴عاجــــز رہیــــں ، اصل رہیــــں اور حقیقی رہیــــں*🎗️

09/06/2024

*کبھی کبھی راستوں کو نہیں_______خود کو بدل لینا بہتر ہوتا ہے.⚠️😑*

29/05/2024

صبر کا دامن نہیـــــں چھوڑنا.....!!💥
🕞وقت بدلے گا، حالات بدلیــں گے...!
انشـــاءاللّٰــــــہ💯

25/05/2024

Alhamduliallah for everything 🖤✨

22/05/2024

👑≽∘❤∘≼

𝙍𝙚𝙖𝙡 𝙡𝙤𝙫𝙚 𝙗𝙚𝙜𝙞𝙣𝙨 𝙨𝙩𝙖𝙧𝙩 𝙬𝙝𝙚𝙣 𝙮𝙤𝙪 𝙙𝙚𝙘𝙞𝙙𝙚 𝙩𝙤 𝙢𝙖𝙠𝙚 𝙞𝙩 𝙃𝙖𝙡𝙖𝙡. ^❤•°

16/05/2024

گرمی پوری کوشش کر رہی ہے
ہماری شکلیں شناختی کارڈ والی تصویر سے ملانے کی 😕

16/05/2024

Jo Long meri id may Pti ke supporter hain wo mujhay unfried kar day

16/05/2024

گدھا درخت سے بندھا ہوا تھا شیطان آیا اور اسے کھول دیا. گدھا کھیتوں کی طرف بھاگا اور کھڑی فصل کو تباہ کرنے لگا. جب کسان کی بیوی نے یہ دیکھا تو اس نے غصے میں گدھے کو مار ڈالا. گدھے کی لاش دیکھ کر گدھے کا مالک بہت غصے میں آگیا اور کسان کی بیوی کو گولی مار دی. کسان اپنی بیوی کی موت سے اتنا مشتعل ہوا کہ اس نے گدھے کے مالک کو گولی مار دی.
جب گدھے کے مالک کی بیوی نے اپنے شوہر کی موت کی خبر سنی تو غصے میں اس نے اپنے بیٹوں کو حکم دیا کہ وہ کسان کا گھر جلا دے. بیٹے شام کو گئے اور ماں کے حکم کو پورا کرتے ہوئے کسان کے گھر کو آگ لگا دی یہ سوچ کر کہ کسان بھی گھر میں جل کر مر جائے گا. لیکن ایسا نہیں ہوا. کسان واپس آیا اور گدھے کے مالک کے تینوں بیٹوں اور بیوی کو قتل کر دیا اس کے بعد کسان نے توبہ کرلی اور شیطان کو کوسنے لگا.
شیطان نے ناراض ہوتے ہوئے کہا کہ میں نے تو کچھ بھی نہیں کیا صرف گدھے کی رسی کھولی تھی لیکن سب نے رد عمل ظاہر کیا، رد عمل کے جواب میں اور زیادہ اور شدید رد عمل ظاہر کیا اور اپنے اندر کی خباثت کو باہر آنے دیا.

اگلی بار جواب دینے, رد عمل ظاہر کرنے اور کسی سے بدلہ لینے سے پہلے رک جائیں اور ایک لمحے کے لیے سوچیں.

کبھی کبھی شیطان ہمارے درمیان صرف گدھا چھوڑ دیتا ہے اور باقی کام ہم خود کرتے ہیں !!!

روزانہ ٹی وی چینلز گدھے چھوڑتے ہیں
کوئی گروپ میں ایک گدھا چھوڑ دیتا ہے
کوئی فیس بک پر گدھا چھوڑتا دیتا ہے

آپ اور میں دوستوں کے گروپ میں خاندان, پارٹی, سیاست کے لیے لڑتے رہتے ہیں۔

یاد رکھیں.
ٹوٹنا آسان ہے، جڑے رہنا بہت مشکل ہے
لڑنا آسان ہے، درگزر کرنا بہت مشکل ہے

Category

Website

Address

Karachi