Get it Serious
A serious Islamic page dedicated to reminding hearts and calling people towards Allah.
Through authentic reminders from the Qur’an and Sunnah, we encourage repentance, reflection, and obedience to Allah, seeking His pleasure and guidance above all else.
✨ Part 7 || One Day in Jannah ✨
پھر اللہ تعالیٰ کے حکم سے موت کو ایک مینڈھے (دنبے) کی شکل میں لایا جائے گا۔ اسے جنت اور جہنم کے درمیان کھڑا کر کے ذبح کر دیا جائے گا۔
اس وقت ایک اعلان ہوگا:
"اے اہلِ جنت! اب تمہارے لیے ہمیشہ کی زندگی ہے، موت نہیں۔"
اور اہلِ جہنم کو بھی بتا دیا جائے گا کہ اب ان کے لیے بھی ہمیشہ کا عذاب ہے، کوئی موت نہیں۔
یہ سن کر جنتیوں کی خوشی ہمیشہ کے لیے مکمل ہو جائے گی، اور جہنمیوں کی حسرت بھی ہمیشہ کے لیے ثابت ہو جائے گی۔
یہ وہ لمحہ ہوگا جب ہر چیز ہمیشہ کے لیے طے ہو جائے گی — نہ تبدیلی ہوگی، نہ واپسی۔
🤍 اے اللہ! ہمیں اہلِ جنت میں شامل فرما اور ہمیں ہمیشہ کی کامیابی عطا فرما۔
next part on profile
Follow: Hidayah_Waly
Hadith Death Paradise ItxHidayahWaly
Allah O Akbar
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
0000