AJ KI BT
islamic
20/07/2026
Message 💯
20/07/2026
Message ❤
03/07/2026
"38 worms developed in a woman's brain after eating pork in India."
24/06/2026
تاثیر 19 جون ۲۰۲۶:- ایس -ایم- حسن
نئی دہلی، 18 جون:دہلی ہائی کورٹ نے 21 جون کو ہونے والے نیٹ-یو جی کے دوبارہ امتحان کے پیش نظر سوشل میڈیا میسجنگ ایپ ٹیلیگرام کو عارضی طور پر بلاک کرنے کے حکم کو چیلنج کرنے والی درخواست پر اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ جمعرات کو سماعت کے دوران مرکزی حکومت نے ٹیلی گرام کو نیا ڈارک ویب بتایا، جس کے ذریعے غیر قانونی سرگرمیاں اور غیر قانونی کارروائیاں کی جاتی ہیں۔
سماعت کے دوران سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے مرکزی حکومت کی نمائندگی کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے جوابی حلف نامہ داخل کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹیلی گرام نیا ڈارک ویب بن گیا ہے، جو مجرموں کو اپنی غیر قانونی سرگرمیاں کرنے کے قابل بنا رہا ہے۔ تفتیشی اداروں کے لیے جرائم کرنے والوں کو پکڑنا انتہائی مشکل ہے۔ حلف نامے میں کہا گیا ہے کہ نیٹ امتحان کے دوران ٹیلی گرام کا بڑے پیمانے پر استعمال کیا گیا تھا، جس کی وجہ سے امتحان کو منسوخ کر دیا گیا تھا۔
انہوں نے بتایا کہ الیکٹرانکس اور آئی ٹی کی وزارت نے آئی ٹی ایکٹ کے سیکشن 69 اے کے تحت صرف 22 جون تک ٹیلی گرام ایپ پر پابندی لگانے کا حکم دیا ہے۔ دوسرے آرڈر میں لازمی قرار دیا گیا ہے کہ ٹیلیگرام 30 جون تک ایڈیٹنگ فیچر کو غیر فعال کر دے۔ مرکزی حکومت نے کہا کہ یہ حکم 21 جون کو ہونے والے نیٹ کے دوبارہ امتحان میں شفافیت کو برقرار رکھنے کے لیے ضروری ہے۔
24/06/2026
پاکستانی ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے شیئرنگ سے متعلق موبائل فون صارفین کو خبردار کردیا۔ پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا کو صارفین ذمہ داری سے استعمال کریں، توہین رسالت، اسلام و ریاست مخالف، فحش مواد اور جھوٹی خبریں شیئر کرنا جرم ہے۔ صارفین ہر قسم کے غیرقانونی مواد کو سوشل میڈیا پر شیئر کرنے سے گریز کریں۔ موبائل فون صارفین ایسے مواد کی اطلاع پی ٹی اے اور این سی سی آئی اے کو دیں۔ اس سے قبل پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ملک بھر میں غیر ملکی سموں کے استعمال کے حوالے سے ایک اہم اور ہنگامی عوامی آگاہی الرٹ جاری کیا تھا۔ پی ٹی اے کا کہنا تھا کہ پاکستان میں غیر ملکی سموں کا استعمال غیر قانونی اور ممنوع ہے، اور یہ شہریوں کے لیے شدید قسم کے مسائل کا سبب بن سکتا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک پیغام میں حکام نے شہریوں کو خبردار کیا تھا کہ ایسی غیر ملکی سموں سے کی جانے والی کالوں اور پیغامات کے نتیجے میں صارفین کی انتہائی حساس ذاتی اور مالی معلومات غیر محفوظ ہو سکتی ہیں۔ اتھارٹی نے واضح کیا تھا کہ ان سموں کا استعمال نہ صرف ڈیٹا ہیکنگ اور مالیاتی فراڈ کا خطرہ بڑھاتا ہے بلکہ یہ صارفین کے لیے سنگین قانونی پیچیدگیوں کا باعث بھی بن سکتا ہے۔
24/06/2026
"As soon as Iranian President Masoud Peshmerga's plane entered Pakistani airspace, Pakistan Air Force F-16 fighter jets escorted it and gave it a special aerial salute. On this occasion, the Iranian president waved at the Pakistani fighter jet from the plane's window. This gesture is being described as a symbol of friendly relations, mutual respect and defense cooperation between the two countries.
24/06/2026
The 300-kilometer-long national highway from Sukkur to Hyderabad is broken in places, with large potholes causing accidents. Citizens say that the road has become so dilapidated that people are losing their lives in accidents every day.
The National Highway Authority says that the road is being constructed in different parts by issuing separate tenders worth billions of rupees.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi
75010