Political Orbit

Political Orbit

Share

Your window into global & Pakistani politics. Unfiltered analysis, sharp commentary, and deep insights into power, policy, and the stories shaping our world.

From Islamabad to international arenas — we decode politics with clarity, context, and courage.

05/08/2026

قانون سے بالاتر کوئی نہیں!، سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹوں سے لے کر پنجاب یاترا تک، سہیل آفریدی کو صرف ایک ہی تکلیف ہے،
یہ کیسی سیاسی بدمعاشی ہے؟ آخر ان وی آئی پی گاڑیوں میں ایسا کیا کالا دھندا یا ممنوعہ سامان چھپایا جا رہا ہے جس کی تلاشی سے اتنی موت پڑتی ہے؟

04/08/2026

کرسیوں کی جنگ اور مرکزیت پسندی نے ہمیشہ عوام کو پسماندہ رکھا۔ اب وقت آگیا ہے کہ خاندانی اور روایتی سیاست کے بت توڑے جائیں، نئے انتظامی صوبوں کا قیام ہی عوام کو ان کا اصل حق اور سیاسی طاقت دے گا۔ جب تک اختیارات کا مرکز چند شہر نہیں، بلکہ ہر محروم خطہ بنے گا، تب ہی پاکستان حقیقی معنوں میں مضبوط ہوگا۔

04/08/2026

دنیا بھر میں ترکی، ایران اور بھارت نے درجنوں صوبے بنا کر ترقی کی، لیکن سندھ میں پیپلز پارٹی نے کراچی کو اپنے فرسودہ، مفلوج اور مرکز پرست نظام کا یرغمال بنا رکھا ہے. جب تک کراچی کو اپنا الگ انتظامی صوبہ یا بااختیار یونٹ نہیں ملتا، یہ شہر سندھ حکومت کے ظلم کا شکار رہے گا۔ انتظام عوام کے قریب ہوگا، تو ہی حقیقی ترقی ہوگی۔ اب وقت بدلنا ہوگا.

12/01/2026

ترجمان تحریک طال۔بان افغانستان

11/01/2026

پی ٹی آئی سے وابستہ انتشاری عناصر نے رپورٹنگ سے روکنے کیلئے میڈیا کی گاڑیوں کو نقصان پہنچایا۔ یہ احتجاج نہیں، منظم تشدد ہے۔ جو جماعت صحافیوں کو نشانہ بنائے وہ جمہوریت نہیں بلکہ انتشار کی نمائندہ ہوتی ہے۔

11/01/2026

باغ جناح کراچی
تحریک انتشار کی ناکامی کا ثبوت عوام نے انھیں مسترد کردیا ہے

01/12/2025

وزیراعلیٰ کا افغان مہاجرین کے لیے مہاجر کیمپ دوبارہ فعال کرنا صوبے کے مفاد میں نہیں۔ اُن کا وفاق کے ساتھ چلنا ضروری ہے۔ جس طرح دیگر صوبوں نے مہاجرین کو عزت کے ساتھ رخصت کیا، اسی طرح صوبائی حکومت کو بھی انہیں رخصت کرنا ہوگا تاکہ صوبے میں امن قائم ہو سکے۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Karachi