Darma seens

Darma seens

Share

🙏🏻sanatan Daram ki Jai 🙏🏻

29/06/2026

25/06/2026

jai shree kirshana

25/06/2026

زنگر برگر پھر سے ہمارے جذبات کے ساتھ کھیلنے کی کوشش کررہا ہے کیا کریں
مزاق اپنی جگہ آپ سب سے گزارش ہے پلیز مجھے سپورٹ کریں
میں اتنے سالوں سے سوشل میڈیا پہ خوار ہورہی ہوں کہ کیا پتہ گھر بیٹھے میں بھی کوئی روپیہ دو کما سکوں
آپ سب میرا یہ خواب پورا کرسکتے ہو
آپ لوگ اتنا ڈیٹا خرچ کرتے ہو ریلز دیکھنے میں اگر تھوڑا سا ٹائم میری ویڈیوز پہ ٹھہر جائیں گے تو آپ کا کچھ نہیں جائے گا
آپ یہ مت سمجھیے یہ میں دوسروں کی طرح پیسہ آنے کے بعد بے حیائی پہ اتر آؤں گی
ہر گز نہیں اگر ایسا کرنا ہوتا تو میں پہلے کر چکی ہوتی
مجھے پتہ ہے میری ویڈیوز میں کوئی سبق نہیں ہوتا کوئی اٹریکشن نہیں ہوتی لیکن میں دوسروں کی طرح فحش ویڈیوز نہیں بنا سکتی

آپ سب کا بہت بہت شکریہ مجھے فالو کرنے کے لیے مجھے سپورٹ کرنے کے لیے
اللّٰہ پاک آپ سب کو خوش رکھے آباد رکھے اور کامیاب کرے آمین ثمہ آمین❤

24/06/2026

ki jai ❤❤ کی جہ❤❤ سناتن درام

24/06/2026

❤❤

24/06/2026

jai mata sarswati

24/06/2026

jai lakshmi mata

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Karachi


Impact-Site-Verification: 5f7e650c-011a-4d7e-b989-d3fe8f74c47e