PTI Tiger's
This is an unofficial fan page created by a supporter. We respect all community guidelines.
31/07/2026
عمران خان کے دور حکومت میں جب ملک ڈیفالٹ ہورہا تھا تو پیٹرول 150 روپے لیٹر تھا آج ترقی پر 380 روہے لیٹر ہیں ڈالر 170 کا تھا آج 280 کا ہے
ڈیزل
18 جولائی، 31 روپے 5 پیسے مہنگا
20 جولائی، 5 روپے 71 پیسے مہنگا
21 جولائی، 7 روپے 15 پیسے مہنگا
22 جولائی، 7 روپے 83 پیسے مہنگا
4 دن میں 51 روپے 74 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوا
اگر یہ ایک دن میں 50 روپے کا اضافہ ہوتا تو عوام تھوڑا شور مچاتی، لیکن اب روزانہ کی بنیاد پر اضافہ کسی کو محسوس بھی نہیں ہو رہا۔
یہ ہوتا ہے ویژن، یہ ہوتی ہے کارکردگی، اب تو لگتا ہے کہ نواز شریف نے اپنے دل پر مستقل ہی پتھر رکھ لیا ہے۔.
(خوشخبری)
عوام کی سہولت کے لیے ... بہت جلد پیٹرول کی قیمتوں کا تعین دن میں پانچ مرتبہ (ہر اذان کے فوراً بعد) کیا جائے گا
22/07/2026
With Mujeeb Khan – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
21/07/2026
Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 WaQar SheiKh, Khaid Muhammad, Khalid Shah, Mujeeb Khan, Zabetsifullah Maropkhil
21/07/2026
مئیر کراچی کا عوام کو بڑا تحفہ سائیکل ایمبولنس متعارف
سائیکل ایمبولنس پہنچنے سے پہلے مریض مرنے جانے کی کوئی گارنٹی نہیں🥱
دنیا چاند پر پہنچ گئی ہے اور یہ دگڑ دلے سائیکل پر ایمبولنس کا افتتاح کر رہے ہیں۔۔!!
17/07/2026
میاں صاحب اگر چشمہ نہیں نکل رہا تو رگڑائی بند کریں !
17/07/2026
ہاں رویا ہوں بھائی! 😈
17/07/2026
بھارت سے پانی پر جنگ جیتنے کیلئے روز رات 8 بجے یہ ڈرامہ دیکھیں..
Contact the business
Website
Address
Karachi Lines
885
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when PTI Tiger's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.