islmic vedios

islmic vedios

Share

Muhmmad Ramzan

28/05/2026

اے اللہ ﷻ ہمارے دلوں کو اسلام پر ثابت قدم رکھ 💞🫀❤️

24/03/2023

(((دوستوں ضروری پیغام)))

رمضان شریف کا مہینہ آرہا ہے اس کے حوالے سے یہ پوسٹ ضرور پڑھیں اور عمل کیجئے،⁦👍⁩
_"عورت سحری میں سب سے پہلے جاگتی ہے۔ اور سب گھر والوں کے لیئے سحری تیار کرتی ہے لیکن سب سے آخر میں کھاتی ہے۔🍝
روزہ رکھنے کے بعد دوپہر میں بچوں کو کھانا کھلاتی ہے۔🍜
پھر 4 بجے کے بعد سے افطاری تک اپنے خاندان والوں کے لیئے افطاری تیار کرنے میں لگ جاتی ہے۔
چاول۔ پالک۔ گوشت۔ چٹنی وغیرہ وغیرہ تیار کرتی ہے اور ساتھ میں یہ ڈر بھی رہتا ہے کہ پتہ نہیں کیسے پکایا ہوگا۔
ساس اور سسر کے لیئے الگ چیز پکاتی ہے۔اور ساتھ ساتھ میں افطاری سے پہلے شوہر کے غصہ کو صبر سے جھیلنا بھی پڑتا ہے۔⭐

اذان سے پہلے دسترخوان لگانا تعریف تو دور کی بات 2۔۔2 روٹیاں کھانے کے بعد ایک ٹھنڈا گلاس🍺 لسی مانگنا اور پھر کہنا کہ نمک کم ہے اور خاص ٹھنڈا نہیں ہے اور افطاری پوری کی پوری کر لی جناب نے۔🌙

اسکے بعد چھپکے سے کسی کمرے میں افطاری کرلیتی ہے۔
تراویح کے بعد پھر سے حضرات کے لیئے چائے اور میوہ تیار کرتی ہے۔☕🍱

اور پھر سے سحری میں سب سے پہلے جاگتی ہے۔💆
اگر خدا نا خواستہ نہ جاگی 2 بجے یا سحری لیٹ ہوئی تو سب خاندان کا نزلہ بیچاری عورت پر گرتا ہے سارا دن۔

آپ سب سے درخواست ہے کہ ۔
گھر کی ساری عورتیں خواہ وہ ماں ہو بیوی ہو بیٹی ہو بہن ہو یا کوئی اور رشتہ ہو انکا لازمی خیال رکھنا چاہیئے۔
آخر وہ بھی ہماری طرح انسان ہے۔

24/03/2023

اسلام و علیکم
سبھی احباب کو رمضان المبارک کی مبارک ہو __!!

قبولیتِ دعا میں تاخیر کا یہ مطلب نہیں کہ ہمارے کسی گناہ کی سزا مل رہی ہے بلکہ دراصل اللہ ہمیں آزماتا ہے کہ میرا یہ بندہ مجھ پہ کتنا بھروسہ کرتا ہے،، تو پس اپنا دل اس رب کی طرف متوجہ رکھیں اور منتظر رہیں اس کی رحمتوں کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں۔۔!! 🥰❤

14/03/2023

💞🤍
*سجدہ وہ جگہ جہاں سکون ہی سکون ہے ..*
*وہ جگہ جدھر ہم رو بھی سکتے ہیں ،*
*"اللّٰه تعالیٰ" سے اپنے جذبات کا اظہار بھی کر سکتے ہیں ،*
*جب "اللّٰه" کو ہمارا سجدہ کرنا پسند آ جاتا ہے، تب وہ خود ہی ایسے راستے بنا دیتا ہے کہ اس کا بندہ بنا سجدہ کیے رہ ہی نہی پاتا ..!!*
💞💞💞

10/02/2023

موت کے بعد کی تقسیم ؟
ہڈیاں مٹی کھا جاٸے گی
مال وارث لے جاٸیں گے
روح ملک الموت لے جاٸے گے
نیکیاں قرض دار لے جاٸیں گے
گوشت کیڑے مکوڑے کھا جاٸیں گے
اے ابن آدم ! کوشش کرنا ایمان شیطان نہ لے جاٸے
اے انسان غرور و تکبر کس بات کا ؟😢

05/02/2023

⚫الســـلام وعلیـــکـــم⚫✨〰️

〰️✨⚫صبـــــح بـــــخیـــر⚫✨〰️

〰️✨⚫ جســں راستـــے ســـے بھـــی گـــزرو اپنـــا اچھـــا اثـــر چھـــوڑ کـــر گــــزرو اگـــر اُســں راستــــے میــــں لــوگــــ ہــوتــو ســـلام اور مسکــــراہٹـــــ، اگــــر کــوئــی نــہ ہـــو تـــو دعـــا اور اللّٰه کا ذکــــر کـــی عـــادتــــ رکھـــو اِســں لئـــے کـــہ راستــــے بھــی کل روز قیـــامتـــ آپــــ کـــے حـــق میـــں یـــا آپــــ کــــے
خــــلافــــ گـــواہــــی دینـے والــــے ہیـــــں۔ ⚫✨〰️

〰️✨⚫ یـــا ذوالجــــلال والاکــرام مجھـے ایسـے لوگـوں کی صحبت عــطا فـرما جـــو تیـــرے پســندیـــدہ ہـوں اور مجھـــے تـجھ ســـے قـــریب کـــر دیـــں،
اور مجھـــے تـجھ ســـ، جـو مجھــے تیــری یــاد دلاتـــے رہیـــں اور میـرے ایمان میـــں اضــافہ کا سبب بنیـں۔ ⚫✨〰️

〰️✨⚘ آمیـــــن یاربــُـــ العالمیـــــن ⚘〰️✨〰️
💞💞💞*

05/02/2023

خود سے وعدے کیا کریں خود کو برائی سے خود بچایا کریں نیکی کی طرف خود لایا کریں آپ جب تک اپنے آپ پہ نگہبان نہیں بنیں گے ساری دنیا مل کر بھی آپ کا دل نہیں پھیر سکتی اور اس معاملے میں خوش قسمت ترین ہیں وہ لوگ جو خود اپنی جنگ لڑتے ہیں خود کو اللّٰہ کے قریب لانے کےلئے گناہ چھوڑتے ہیں نیکی کرتے ہیں آپ اپنے آپکو خود صراط مستقیم پہ لائیں گے تب ہی آپ کا دل ہدایت پائے گاکیونکہ ہدایت دل کی طلب کے بغیر نہیں ملتی💞💞💞

05/02/2023

‏ عبادتیں صرف جائے نماز پر ہی نہیں ہوتیں بلکہ عبادتیں میٹھی زبان دھیمے لہجے اور ہمدردانہ و عاجزانہ رویوں سے بھی ہوتیں ہیں! 🤍🕊️

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Kabirwala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Tehseil Kabirwala District Khanewal
Kabirwala
5555