Mian khail
*"ہنسی کی دنیا میں قدم رکھیں ��
31/03/2025
18/03/2025
Heavy💀
14/03/2025
💥صلاح الدین ایوبی تو دن بدن کمال ہوتا جارہا ہے
ریٹنگ بڑھے یا نہ بڑھے 🥺🥺
لیکن ہر قسط کا سسپنس پچھلی قسط سے زیادہ ہوتا ہے ۔🔥
صلاح الدین ایوبی میں لڑائی 🤼🤼
وغیرہ کم اور اندرونی سازشیں زیادہ دکھائی جائیں گی۔
اور صلاح الدین ان سازشیوں سے کیسے نمںٹے گا ؟؟؟
یہی اصل دیکھنے والی چیز ہے
انڈیا کی جیت پر چیمپینز ٹرافی کا اختتام۔
ویسے پاکستان کا ٹرنامنٹ سے باہر ہو کر چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات کرنا ایسے ہی تھا جیسے اپنی محبوبہ کی شادی میں خود ہی کرسیاں لگانا۔🤧
08/03/2025
بیگم کی باتیں ایک 👂 سے سن کر دوسرے 👂 سے نکالنے میں ملک تپار آج بھی پہلے نمبر پر ہے 🤭🔥
👑🦅🔥
05/03/2025
6 ٹی ٹوئنٹی میچز میں 50رنز بنانے والا ٹی 20 کرکٹ میں 80 کا اسٹریک ریٹ رکھنے والے ٹیسٹ پلیئر سلمان علی آغاکو ٹی 20 ٹیم کا کپتان مقرردیا ہے آفرین ہو پی سی بی کے سوچ پر یعنی ایک ٹیسٹ کھلاڑی رضوان کو ٹی 20 کی کپتانی سے ہٹاکر دوسرے ٹیسٹ پلیئر کو ٹی 20 کاکپتان بنادیا
05/03/2025
مبارک ہو پاکستانیوں بھارت آپ کے ملک سے چمپئن ٹرافی بھی لے گیا اور اب چمپئن بھی بنے گا ۔۔اور آپ کا بے غیرت کرکٹ بورڈ اور کوچ اسی میں مصروف ہیں کہ شاداب کو کپتان کیسے بنایا جائے شاداب کو سپر سٹار کیسے دیکھایا جاے ۔۔اوکے خوش رہوں دیکھتے رہوں 🇵🇰🙏
Category
Website
Address
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Mian khail posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.