Nature's Narrative

Nature's Narrative

Share

Informative and Entertainment

24/04/2026

آخری تنخواہ اُس وقت آئی تھی جب ہم ابھی رمضان کے روزے رکھ رہے تھے۔

اُس کے بعد ہم نے عید دیکھی، گرمی کی لہر جھیلی، میزائلوں کی خبریں سنیں، بارشیں برداشت کیں، سیلاب دیکھے، مچھروں کے حملے سہے اور لوڈ شیڈنگ کے ساتھ زندگی گزاری۔ پاکستان امن کانفرنس کا میزبان بھی بن گیا، امریکہ اور ایران آئے، مذاکرات ہوئے، جنگیں رکیں پھر شروع ہو گئیں، CNG پٹرول کبھی اوپر گیا کبھی نیچے آیا، پھر اوپر گیا۔

آبنائے ہر مز کھلی پھر خبریں بدل گئیں۔ موسم بدل گئے، دنیا کے کئی سیزن گزر گئے مگر ہماری اگلی تنخواہ ابھی بھی دور ہے۔ 😀😀

23/04/2026

A wonderful Beach view

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

House No 18, Street No 7, Ghauri Garden
Islamabad
44000