Rooman raza
hello everyone
28/07/2026
یہ دہلی کا جنتر منتر چوک ہے جو چاروں طرف شور سے نہیں بلکہ " شعور 'سے بھرا پڑا ہے ۔
Hashtags:
27/07/2026
Allah Tala hm Reham farmaya ajeeb door ma hn hm sub
Viral
Drone short Islamabad
جس ملک میں انسانی جان کی قیمت نہ ہوں وہاں ایک بے زبان بلی کی جان کی کیا اہمیت ہو گئی
کیا بلی کو مارنے سے کبوتر واپس آ جائے گا نہیں تو بلی کو پکڑ کو دور چھوڑ دیتے مگر قتل ایک بڑا گناہ ہے
اس مٹی پر پیسہ کماؤ، پنجابیوں کو نشانہ بناؤ، اور جب تھوڑی سی تنقید یا کوئی مسئلہ ہو جائے تو اداکاری شروع کر دو، جعلی آنسو بہاؤ اور ہمدردی مانگو۔ ایسے مصنوعی رونے کو کوئی ہمدردی نہیں ملنی چاہیے۔ پنجاب میں یہ کاروبار بند کر دینا چاہیے، کیونکہ جو لوگ یہاں کی مہمان نوازی کی عزت نہیں کرتے وہی پنجابیوں کو الزام دیتے ہیں، اور پھر جب حقیقت سامنے آ جاتی ہے تو رونا شروع کر @دیتے ہیں۔جب فیس بک اور گوگل میپس پر ریویوز آئے اور ریٹنگ کم ہوئی تو رونا شروع کر دی
Aurat card
05/03/2026
"یا اللہ! ہمارے پیارے وطن پاکستان پر ہمیشہ اپنی رحمتوں کا سایہ قائم رکھ۔ اس سرزمین کو امن، خوشحالی اور اتحاد عطا فرما۔ ہمارے ملک کو دشمنوں کی نظرِ بد سے محفوظ رکھ اور اسے ہمیشہ ترقی کی راہوں پر گامزن رکھ۔
پاکستان ہمیشہ قائم و دائم رہے۔ آمین 🤲🇵🇰"
Hashtags:
04/03/2026
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
91000