Gorgeous Quetta
Gorgeous Quetta
27/06/2026
کوئٹہ: بلیلی کسٹم کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فا*ئرنگ کے نتیجے میں مبینہ طور پر کابل جان ریسٹورنٹ کے مالک جاں بحق ہوگئے۔
عینی شاہدین کے مطابق واقعے کے بعد تقریباً آدھا گھنٹہ گزر جانے کے باوجود پولیس موقع پر نہیں پہنچی، جبکہ حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
06/06/2026
کوئٹہ میں تیزاب حملے کا شکار ہونے والی ڈاکٹر ماہ نور کا چہرہ تقریباً 70 فیصد تک جھلس گیا ہے، جبکہ حملے کے باعث ان کی ایک آنکھ بھی شدید متاثر ہو کر ضائع ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ڈاکٹر ماہ نور کو مزید بہتر اور خصوصی علاج کی فراہمی کے لیے کراچی منتقل کیا جا رہا ہے۔
اس دلخراش واقعے نے طبی برادری اور عوام میں شدید تشویش اور غم و غصے کی لہر دوڑا دی ہے، جبکہ ملزم کی فوری گرفتاری اور سخت قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔
10/03/2026
آج عثمان کاکڑ کے بیٹے خوشحال کاکڑ کو اسمبلی کے فلور پر بولتے ہوئے دیکھ کر ایسا لگا جیسے عثمان کاکڑ بات
کررہے ہو وہی لہجہ وہی حقائق پر مبنی بات چیت🌺
゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚ ❤️🥀🩶
عورت ماں ہو تو احترام دیجئے،
بیوی ہو تو عزت دیجئے،
بہن ہو تو شفقت دیجئے،
بیٹی ہو تو فخر کیجئے،
اور اگر اجنبی ہو تو اسے تحفظ دیجئے۔
کیونکہ عورت ہر روپ میں احترام کے لائق ہے۔
05/03/2026
نو منتخب رکن اسمبلی خوشحال خان کاکڑ اپوزیشن لیڈر کی نشست پر آئے، جہاں محمود خان اچکزئی نے انہیں گلے لگا کر کامیابی پر مبارکباد دی۔ اس موقع پر خوشحال خان کاکڑ نے ان کے ساتھ تصویر بھی بنوائی۔
゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚ ❤️🥀❤️
゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚
Click here to claim your Sponsored Listing.