Aliya Muskan Tvc
#follow #the #most #beautifull #and #cute #awesome #nature #pakistani # people's
#please #like business
پاکستان میں عوام صرف عمران خان کے نام پر نکلتی ہیں پورے ملک سے کسی ایک پارٹی کی ریلی دکھائے
13/08/2026
وزیراعلی سہیل افریدی
شکریہ اسلام آباد
اسلام آباد کے غیور عوام، بالخصوص نوجوانوں نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں چیئرمین عمران خان کی رہائی کے لیے اسٹریٹ موومنٹ میں بھرپور اور تاریخی شرکت کر کے اپنے عزم کا اظہار کیا۔ آپ کے جذبے، اتحاد اور ولولے کو سلام۔ !
ان شاء اللہ 27 ستمبر کا لانگ مارچ عوامی طاقت کا تاریخی مظاہرہ ثابت ہوگا۔
اسلام آباد پولیس کی فسطائیت!
جشن آزادی کی رات اسلام آباد پولیس کی جانب سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے سیکیورٹی اسکواڈ کی گاڑی پر لاٹھی چارج کیا گیا، جس کے نتیجے میں گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے۔
#
13/08/2026
Har Chowk d Chowk
وہ عظیم کھلاڑی جو عمران خان کی اواز بن گئے ہیں
بہترین ویڈیوں❤
🫵🏻🔥🫵🏻
08/02/2026
آپ کے خیال میں آج کی شیٹر ڈاؤن ہڑتال کتنے فیصد تک کامیاب ہو رہی ہے؟
#
عمر١ن خان آج حقیقت ہے کہ وہ ذوالفقار بھٹو سے بڑا لیڈر بن چکا ہے،اس ملک میں جس شخص کے ڈر سے آپ نے قانون بدلہ اپنے آپ نے آئین بدلہ اس شخص کا نام ہے عمران احمد خان نیازی ، ریاست علی آزاد
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Islamabad
45710
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Aliya Muskan Tvc posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.