Wasi News Network

Wasi News Network

Share

Latest News & Updates | Keeping You Informed | Trusted & Timely Reports

17/08/2026

باجوڑ کے لوگوں سے سوال:
آپ اپنے ایم این اے مبارک زیب کی کارکردگی اور فیصلوں سے کتنے مطمئن ہیں؟
اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں۔

16/08/2026

*مشہور ٹک ٹاکر "گیلامنہ" انتقال کر گئیں، نمازِ جنازہ اسلام آباد میں ادا*

*اسلام آباد:* سوشل میڈیا کی معروف ٹک ٹاکر گیلا امنہ کا آخری سفر مکمل ہو گیا۔ مرحومہ کی نمازِ جنازہ اسلام آباد کے فیصل ہلز میں ادا کی گئی جس میں محدود تعداد میں افراد نے شرکت کی۔

ذرائع کے مطابق مرحومہ کے سوشل میڈیا پر لاکھوں فالوورز تھے۔ تاہم جنازے میں کم حاضری نے سوشل میڈیا شہرت اور حقیقی دنیا کے فرق کو ایک بار پھر اجاگر کر دیا ہے۔

سماجی حلقوں کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ نوجوان نسل کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔ شہرت، ویوز اور فالوورز کی دوڑ میں عزت و وقار کو داؤ پر لگانا عارضی مقبولیت تو دے سکتا ہے مگر دائمی عزت نہیں۔

مذہبی و سماجی اسکالرز نے نوجوانوں کو نصیحت کی ہے کہ سوشل میڈیا کو مثبت مقاصد کے لیے استعمال کیا جائے اور ایسا مواد تخلیق کیا جائے جسے لوگ اچھائی کے ساتھ یاد رکھیں۔

*"جیسے لوگ نیکی کو یاد رکھتے ہیں، ویسے ہی برائی کو بھی فراموش نہیں کرتے"*

14/08/2026

جب تک خان کا جیل سے ویڈیو پیغام نہ آیا ہم پیچھے نہیں ہٹیں
گے چاہے عہد جائے یا جان جائے۔ میں نہیں ہوں
گا تو میرے بعد والا الم اٹھائے گا پھر اس کے بعد والا
پھر اس کے بعد والا۔ اس بار واپسی کا راستہ نہیں ہے

سہیل خان آفریدی

14/08/2026

سہیل خان آفریدی میڈیا سے گفتگو

07/08/2026

Prime Minister Shehbaz Sharif Departs for Official Visit to Saudi Arabia 🇵🇰🇸🇦

Prime Minister Shehbaz Sharif has departed on an official visit to Saudi Arabia to strengthen bilateral relations and discuss matters of mutual interest between the two brotherly nations.

31/07/2026

اس شخصیت کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟
کمینٹ ضرور کریں

30/07/2026

کشمیر کے مظلوم عوام کے لیے دعا ہے۔ اللہ تعالیٰ امن قائم کرے اور ہر بے گناہ انسان کو محفوظ رکھے۔ آمین۔

30/07/2026

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی پوری قوم کو کال ، 7 اگست کی بھرپور تیاری کی ہدایت چوکوں، چوراہوں پر تعلیمی اداروں میں، کھیتوں کھلیانوں میں بازاروں میں پیغام پہنچانے کی ہدایت۔

29/07/2026

وزیراعلی سہیل آفریدی نے وہ قدم اٹھا لیا جس سے واپسی کا راستہ ختم ہوگیا ، اتنی خطرناک تقریر

29/07/2026

ہر طرف سے گولیوں کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں۔
کشمیر کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

I-8 Marakaz
Islamabad