Hafiz Muhammad Samejo
Aslam o alaikum
ہمارے اسلامک پیج کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ش?
01/07/2026
مناہل ایک ذہین مگر خاموش لڑکی تھی۔ اس کا رنگ سانولا تھا، وزن بھی دوسرے بچوں سے کچھ زیادہ تھا، اور وہ بہت کم بولتی تھی۔
اسکول میں کچھ لڑکیاں اس کا مذاق اڑاتیں۔ "وہ دیکھو بھینس، اسکے ساتھ کون دوستی کرے گا؟"
وہ خاموشی سے سب سنتی اور اپنی نشست پر جا بیٹھتی۔ مگر دکھ صرف اسکول تک محدود نہیں تھا۔ گھر آتی تو کبھی کوئی رشتہ دار کیا کہتا کبھی کیا۔۔
کبھی کوئی ہنستے ہوئے بولتا "اس کا رنگ بھی تو دیکھو!"
مناہل ہر رات آئینے کے سامنے کھڑی ہو کر خود سے رو کر ایک ہی سوال کرتی "کیا واقعی مجھ میں کوئی خوبی نہیں؟"
ایک دن اسکول کی نئی ٹیچر نے اس کی ڈائری دیکھی۔ اس میں بہت خوبصورت تحریریں تھیں۔
ٹیچر نے پوری کلاس کے سامنے کہا
"میں نے آج ایک بہت خوبصورت چیز دیکھی ہے... مناہل کا کردار اور اس کی سوچ۔ افسوس، تم لوگوں نے صرف اس کا چہرہ دیکھا، دل نہیں۔"
یہ جملہ مناہل کی زندگی بدل گیا۔
اس نے دوسروں کو خوش کرنے کے بجائے خود کو بہتر بنانا شروع کر دیا۔
پڑھائی میں محنت کی، اعتماد پیدا کیا، اور اپنے اخلاق کو مضبوط بنایا۔
چند سال بعد وہ ایک کامیاب پروفیشنل بنی۔ ایک تقریب میں وہی لوگ اس سے ملنے کے لیے قطار میں کھڑے تھے، جو کبھی اس کی ظاہری شکل کا مذاق اڑاتے تھے۔
مناہل نے دل میں صرف ایک بات کہی "شکر ہے، میں نے لوگوں کی باتوں پر یقین نہیں کیا۔"
01/07/2026
ساجد ایک سرکاری دفتر میں کام کرتا تھا۔ ادھر ہر روز کوئی نہ کوئی ایک بوڑھا آدمی فارم کے لیے دفتر آتا، مگر پڑھا لکھا نہ ہونے کی وجہ سے مشکل میں پڑھ جاتا۔۔
لوگ اس چیز کو دیکھتے، مگر آگے بڑھ جاتے۔
ایک دن ساجد نے اپنا کام روکا، ایک بوڑھے شخص کا فارم بھرا، اسے سمجھایا اور متعلقہ کھڑکی تک بھی چھوڑ آیا۔
پورا کام صرف تین منٹ میں ہو گیا۔ بوڑھے شخص نے جاتے ہوئے کہا "بیٹا! تم نے میرا کام نہیں کیا... تم نے آج میری بے بسی کم کی ہے۔" 🥲
چند ماہ بعد ساجد کے والد دوسرے شہر میں ایک ہسپتال گئے۔ وہاں ایک اجنبی نوجوان نے ان کی ویسے ہی مدد کی، جیسے کبھی ساجد نے اس بوڑھے شخص کی کی تھی۔
شام کو ساجد نے اپنے والد سے پوچھا "وہ لڑکا آپ کو جانتا تھا؟"
والد نے مسکرا کر جواب دیا "نہیں بیٹا... لیکن دنیا ابھی اچھے لوگوں سے خالی نہیں ہوئی۔"
ساجد خاموش ہو گیا اور اسے محسوس ہوا کہ شاید نیکی کبھی ضائع نہیں ہوتی، بس راستہ بدل کر واپس آتی ہے 🥰
01/07/2026
Follow this page 👍
18/12/2025
✨لوگ ہمیشہ اپنی مرضی کے مطابق ہی سوچتے ہیں۔
اس لئے اپنے بارے میں وضاحت دینا فضول ہے۔
خود کو دوسروں کی سوچ پر ڈهالنا بالکل ایسے ہی ہے جیسے اپنی زندگی کا ریموٹ کنٹرول دوسروں کے ہاتھوں
میں دے دینا
لہٰذا اس خوف کو دل سے نکال دیں کہ لوگ کیا سوچیں گے۔
اگر آپ بائیک یا کار کے لیے لرنر ڈرائیونگ لائسنس بنوانا چاہتے ہیں تو رابطہ کریں۔
یہاں صرف لرنر لائسنس بنوانے کی سہولت موجود ہے۔
پرمننٹ لائسنس کے لیے آپ کو متعلقہ ڈی ایل ایس (DLS) برانچ جانا ہوگا۔
Contact on WhatsApp
03403453032
Click here to claim your Sponsored Listing.