Hina Ali
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hina Ali, Health/Beauty, Hyderabad, Hyderabad.
سورۃ الأحزاب، آیت 33 (حصہ):
إِنَّمَا يُرِيدُ اللَّهُ لِيُذْهِبَ عَنكُمُ الرِّجْسَ أَهْلَ الْبَيْتِ وَيُطَهِّرَكُمْ تَطْهِيرًا
ترجمہ:
"اللہ تو بس یہ چاہتا ہے کہ اے اہلِ بیت! تم سے ہر قسم کی ناپاکی (رجس) کو دور کر دے اور تمہیں خوب پاک و پاکیزہ کر دے۔"
18/07/2026
بات تو جنگ تبوک پہ ختم ہوگئی تھی مگر یہ فرمان مصطفے ص کی مخالفت کرکے خود کافر ہورہے ہیں ۔۔۔رسول ص نے کہا تھا۔۔یاعلی ع کیا تو یہ نہیں چاہتا کہ تیری نسبت مجھ سے ایسی ہے ۔جیسا کہ ہارون ع کی موسی ع سے ۔کیونکہ ہارون نبی ہے ۔۔اور میرے بعد کوئی اور نبی نہیں آئے گا ۔۔۔میں۔ص موسی۔ع سے افضل ہوں۔ اور توں۔ ہارون ع سے افضل ہے ۔۔نبوت کی بات تو ختم ہوگئی ۔۔۔اب کوئی کافر ہی کہہ سکتا ہے کہ ختم الرسل ص کے بعد کوئی فلاں ہوگا یا فلاں کوئی بھی کہہ کافر ہے ۔۔
ایک یہ کہ عمر شریف اھلبیت علیہ سلام سے جڑنے کے لائق نہیں ہے بت پرست کبھی توحید پرست کا کفو نہیں
اور یہ اللہ پاک کے قانون اور نبی پاک کے قانون کے خلاف ہے
قرآنِ کریم فرماتا ہے:
﴿الْخَبِيثَاتُ لِلْخَبِيثِينَ وَالْخَبِيثُونَ لِلْخَبِيثَاتِ ۖ وَالطَّيِّبَاتُ لِلطَّيِّبِينَ وَالطَّيِّبُونَ لِلطَّيِّبَاتِ﴾ "ناپاک عورتیں ناپاک مردوں کے لیے ہیں، اور ناپاک مرد ناپاک عورتوں کے لیے ہیں، جبکہ پاکیزہ عورتیں پاکیزہ مردوں کے لیے ہیں اور پاکیزہ مرد پاکیزہ عورتوں کے لیے ہیں۔" (سورۂ نور: 26)
اہلِ بیتؑ کے بارے میں قرآن نے فرمایا:
﴿إِنَّمَا يُرِيدُ اللَّهُ لِيُذْهِبَ عَنكُمُ الرِّجْسَ أَهْلَ الْبَيْتِ وَيُطَهِّرَكُمْ تَطْهِيرًا﴾ "اللہ تو یہی چاہتا ہے کہ اے اہلِ بیت! تم سے ہر قسم کی پلیدی دور کر دے اور تمہیں خوب پاک و پاکیزہ کر دے۔" (سورۂ احزاب: 33)
لہٰذا شیعہ علماء کا ایک اہم استدلال یہ ہے کہ اہلِ بیتؑ کی طہارت اور رسول اللہ ﷺ کے طرزِ عمل کو سامنے رکھتے ہوئے حضرت عمر سے امیرالمؤمنینؑ کی بیٹی کے نکاح کی مشہور روایت قابلِ قبول نہیں، بلکہ اس کے تاریخی ثبوت، اسناد اور اصل وقوع ہی نہیں ہے سب جھوٹ
وما ینطق عن الحوا ان ھو الا وحی یوحی نے فرمایا
«بناتُنا لِبَنينا، وبَنونا لِبَناتِنا» یعنی: "ہماری بیٹیاں ہمارے بیٹوں کے لیے ہیں، اور ہمارے بیٹے ہماری بیٹیوں کے لیے ہیں۔"
رسول اللہ ﷺ نے حضرت ابوبکر اور حضرت عمر کی طرف سے حضرت فاطمہ زہراؑ کے لیے آنے والے نکاح کے پیغامات قبول نہیں کیے اور فرمایا کہ اس معاملے کا فیصلہ اللہ کے حکم سے ہوگا، پھر حضرت علیؑ سے نکاح ہوا۔
مروان ابن حکم کو داماد کس نے بنایا تھا اور باغ فدک کس نے اسے دیا تھا۔؟
پیاری بیٹی کو نہیں دفن ہونے دیا
نواسے کو بھی جگہ نہیں دی صحابہ نے
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
13/07/2026
کافروں کے دیس میں عورت چھوٹا لباس پہن کر بھی محفوظ ہے اور یہاں بچے بدبودار مولویوں سے بھی محفوظ نہی
12/07/2026
ان دونون بھائیوں کو صرف یہی دکھ کھائے جا رہا ہے کہ نبوت اور امامت بنو امیہ کوکیوں نہیں ملی🤣
12/07/2026
11/07/2026
صحیح بخاری ❤️🔥2812🔥
نے پوری وہابیت
بےنقاب کر دی✌️
11/07/2026
جڏهن مسجدن ۾ قاري ٻارن سان غلط حرڪتون ڪندي پڪڙيا وڃن ٿا، تڏهن اوهان جي غيرت ڪٿي هلي وڃي ٿي؟ ان طرف به پنهنجي غيرت جو مظاهرو ڪريو، ۽ الله جي گهر کي اهڙين بڇڙائين کان پاڪ رکو.
Category
Telephone
Website
Address
Hyderabad
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Hina Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.