Ali tv

Ali tv

Share

Ali tv

18/02/2026
18/02/2026

دورہ آلچوڑی، اسکنتھگ، ضلع شگر


قائدِ ملتِ جعفریہ گلگت بلتستان آقائے سید راحت حسین الحسینی نے ضلع شگر کا دورہ کیا اور اسلام آباد کے المناک واقعے میں شہید ہونے والے آلچوڑی، اسکنتھگ، ضلع شگر کے رہائشی شہید معراج حسین ولد محمد ناصر حسین کے گھر جا کر لواحقین سے تعزیت کی۔

اس موقع پر علامہ شیخ کرامت حسین نجفی نے قائدِ ملت جعفریہ، ہیئتِ آئمہ جماعت اور مرکزی انجمن امامیہ گلگت بلتستان کی جانب سے تعزیتی خطاب کیا اور شہداء کی قربانیوں کو ملت کے لیے باعثِ فخر و بیداری قرار دیا۔

بعد ازاں فاتحہ خوانی کی گئی اور شہید کے درجات کی بلندی، مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبر و استقامت کی دعا کی گئی۔

اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

— ترجمان
قائدِ ملتِ جعفریہ گلگت بلتستان
آقائے سید راحت حسین الحسینی

Syed Rahat Hussain Al Hussaini

10/02/2026

اللہ تعالی بحق شہدائے کربلا شہید معراج کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما عزیز و اقارب کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین🤲

Category

Telephone

Address

Gilgit Baltistan
Hunza
15100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Hunza.