Ms studio hsp

Ms studio hsp

Share

all islamice videos and baayyan

19/10/2023
19/10/2023

ایک سبق آموز نصیحت
"
ایک دیہاتی کسی شہر میں فٹ بال کھیلتے ہوئے لوگوں کو دیکھ کر اس نے قریب میں کھڑے ایک بزرگ سے پوچھا ۔ چاچا ۔ اس گیند کی کیا غلطی ہے۔ جو سارے مل کر اسے لاتوں سے ماررہے ہیں۔؟

اُن بزرگ نے جواب دیا

اس گیند کی سب
سے بڑی غلطی یہ ہے کہ وہ اندر سے خالی ہے۔ ور نہ کسی کی کیا مجال کہ اسے لاتوں سے مارے۔“

موجودہ دور میں ہم مسلمانوں کا یہی حال ہے۔ ایمان بس زباں پر ہے اور اندر سے خالی ہیں ور نہ کسی کی کیا مجال کہ ہماری طرف نظر اٹھا کر بھی دیکھے۔

01/11/2022

# arfi

01/11/2022

Category

Telephone

Website

Address

Hasilpur
Hasilpur
63000