Sajjad Shareef Rehmani Hasilpur official

Sajjad Shareef Rehmani Hasilpur official

Share

08/10/2026
05/10/2026

Happy Teachers Day

Photos from Sajjad Shareef Rehmani Hasilpur official 's post 03/10/2026

🏏 آل پاکستان فلڈ لائٹ پرنس پلیسنگ نائن سائیڈ ٹورنامنٹ
📍 بنگلہ روڈ، حاصل پور اولڈ

شاندار فائنل میچ کی تقریب میں مہمانِ خصوصی محمد سجاد شریف رحمانی، سیاسی و سماجی شخصیت، پاکستان مسلم لیگ (ن) پیرزادہ گروپ نے خصوصی شرکت کی۔

محمد سجاد شریف رحمانی کی آمد پر پرتپاک اور شاندار استقبال کیا گیا۔ انہوں نے فائنل میچ کو بھرپور دلچسپی سے دیکھا، کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی اور کھیلوں کے فروغ و نوجوانوں کی مثبت سرگرمیوں میں شرکت کو سراہا۔

فائنل میچ کے اختتام پر مہمانِ خصوصی محمد سجاد شریف رحمانی نے فاتح ٹیم اور نمایاں کھلاڑیوں میں انعامات اپنے دستِ مبارک سے تقسیم کیے اور کھلاڑیوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کی۔

اس موقع پر سجاد شریف رحمانی کی ٹیم نے بھی بھرپور شرکت کی۔ ٹیم کے تمام ساتھیوں اور دوست احباب کی باہمی محبت، تعاون اور بہترین ٹیم ورک نے اس خوبصورت تقریب کو مزید یادگار بنا دیا۔

محمد سجاد شریف رحمانی کی خصوصی شرکت، کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور انعامات کی تقسیم نے فائنل میچ کی تقریب کو چار چاند لگا دیے۔

Category

Address

Hasilpur District Bahawalpur
Hasilpur
63000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajjad Shareef Rehmani Hasilpur official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Hasilpur.