M.Z.Qasmi
"Passionate about media, news, health, and beauty! ��� Sharing the latest updates, insightful articles, and tips for a healthy and beautiful lifestyle.
Join the conversation, stay informed, and discover the intersection of wellness and glamour.
24/06/2026
سعودی عرب میں آم کی پیداوار تیزی سے بڑھ رہی ہے اور مملکت بھر میں اب 12 لاکھ سے زائد آم کے درخت موجود ہیں جو ہر سال 1 لاکھ 5 ہزار ٹن سے زیادہ آم پیدا کر رہے ہیں۔ جازان، مکہ، الباحہ، عسیر، نجران، مدینہ اور تبوک آم کی پیداوار کے بڑے مراکز بن چکے ہیں۔ حکام کے مطابق سعودی عرب آم کی پیداوار میں 68 فیصد خود کفالت حاصل کر چکا ہے جبکہ مقامی مارکیٹوں میں سعودی آموں کی مانگ مسلسل بڑھ رہی ہے۔ وزارتِ ماحولیات، پانی و زراعت مقامی پھلوں کی پیداوار اور مارکیٹنگ کو فروغ دینے کے لیے خصوصی مہم بھی چلا رہی ہے۔ سعودی آموں کی کئی اعلیٰ معیار کی اقسام نہ صرف مقامی صارفین میں مقبول ہیں بلکہ فوڈ سکیورٹی اور زرعی شعبے کی ترقی میں بھی اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔
20/01/2026
" جنید صفدر کے ولیمے میں ون ڈش تھی ، ایک سالن تھا، چاول تھے، نان، Prawnفش (مچھلی) تھی ،appetizer ایک دو تھے،میٹھا تھا۔یہ ایک پرائیویٹ تقریب تھی جو نوازشریف کی رہائش گاہ میں ہوئی، ہمیں موبائل فون لیکر جانے اور تصویر کھینچنے کی اجازت نہیں تھی، وہاں فیلڈ مارشل بھی موجود تھے، میں تھا، ہم ولیمہ کھانے گئے تھے، اسلئے کوئی سیاسی بات نہیں ہوئی۔کامران شاہد، پرویز بشیر، سلمان غنی اور عمر شامی تھے۔ " مجیب الرحمان شامی
خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
50700