Dua's selection
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dua's selection, Health/Beauty, Gujrat.
04/08/2026
قرآن پاک کو ہمیشہ ترجمے کے ساتھ پڑھیں ۔۔۔۔
تا کہ آپ پر وہ سارے جھوٹ عیاں ہوں ،
جو دین کے نام پر بولے
04/08/2026
*سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ*
*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:*
*"اے عائشہ! اللہ نرمی پسند کرتا ہے اور*
*خود بھی نرم ہے اور نرمی پر جو دیتا ہے*
*سختی پر نہیں دیتا اور نہ کسی اور چیز پر۔"*
*صحیح مسلم، حدیث نمبر: ۲۹۰۱*
02/08/2026
31/07/2026
ان بارشوں سے تیری دوستی اچھی نہیں فراز
کچا تیرا مکان ہے کچھ تو خیال کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
۔۔
29/07/2026
کسی کے چراغ سے روشنی چرانے والے ہمیشہ اندھیرے میں رہتے ہیں ،انھیں لگتا ہے کہ وہ اپنا آشیانہ روشن کر لیں گے مگر اندھیرا مزید گہرا ہوتا جاتا ہے۔
روشنی ہمیشہ اللہ سے مانگیں وہ مسبب اسباب ہے وہ وہاں سے دےگا جہاں سے توقع بھی نہیں ،اسی سے امید رکھو محنت کرو خودداری کےساتھ دیانتداری سے ،زندگی لطف دینے لگے گی اس یقین کی موج میں غوطہ زن ہو کر تو دیکھو
29/07/2026
اللہ کشمیریوں کی تحریک کامیاب کر انھیں اس مشکل گھڑی میں ثابت قدم رکھ
25/07/2026
تبدیلی کسی بھی لمحے کسی بھی موڑ پر آ سکتی ہے، ایک چھوٹا سا لفظ جو حکومت کی کرپشن کی دیوار کو ہلا سکتا ہے اور ایسی تحریک کی بنیاد بن سکتا ہے جو اپنے مقاصد کے لئے ڈٹی رہے، ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی 💪🌟🎯👍
10/07/2026
`کچھ لوگ طوفان ہوتے ہیں...
اور کچھ لوگ وہ ساحل جن پر طوفان آ کر تھک جاتے ہیں`
08/07/2026
اللہ بہت بڑا ہے اور انسان اس کا حسین شاہکار، انسان اگر خود کو اللہ کے سپرد کر دے تو اس کی طاقت میں بے پناہ اضافہ ہو سکتا ہے مگر طاغوتی قوتیں اسے ایسا کرنے سے روکے رکھتی ہیں نتیجہ انسان خوف زدہ ہو کر اپنے ہی محور میں قید ہو کر رہ جاتا ہے، علم انسان کو ان طاغوتی قوتوں سے نہ صرف آگاہ کرواتی ہیں بلکہ اصل طاقت کا سرچشمہ اللہ کے حضور سر نگوں کردیتی ہیں جو مشرق ومغرب کا مالک ہے،جو انسان کی شہہ رگ سبےبھی قریب ہے، جب انسان اپنے مقصد حیات کو جان جاتا ہے تو اپنی میں سے آزاد ہو جاتا ہے،
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
50700