Gujranwala K Rang

Gujranwala K Rang

Share

گوجرنوالہ کے رنگ ہمارے سنگ
ذائقوں اور خوشیوں سے بھرپور ہمارا شہر گوجرانولہ

12/08/2026

امید ہے اس اقدام سے موجودہ یونیفارم کو دور سے ہی دیکھ کر راستہ بدل لینے والے واقعات میں کمی آئے گی اور ٹریفک پولیس اپنی ڈیوٹی بہتر انداز میں سر انجام دے پائے گی۔

30/07/2026

پیٹرول 1.09 کے اضافے کے بعد 336.15 روپے لیٹر ہو گیا۔
ہولی ہولیُ ماراں گے عوام موں رولا نہُ پئے👌🏻🖤۔۔۔

30/07/2026

#مون سونُ بارشیں گوجرانوالہ

29/07/2026

Gujrawala KFC

26/07/2026

پنڈی بائپاس سے لیکر گکھڑ تک عوام کی وہ ذلالت ھو رہی جس کا اندازہ لگانا مشکل ھے رات کو 15 کلومیٹر کا سفر 4 گھنٹوں میں طے ہو رہا

Office of the Deputy Commissioner, Islamabad

02/04/2026

گوجرانوالہ میں ژالہ باری

22/01/2026

First winter rain in Gujranwala after a long time

11/06/2025

گوجرانوالہ
ٹریفک کنٹرول پولیس نہیں

موٹر سائیکل چالان پولیس بنی ہوئی ہے

20/05/2025

ایف آئی اے نے گوجرانوالہ پاسپورٹ آفس کے باہر چھاپہ مارا 🕵️‍♂️، ایجنٹوں کی دوڑیں 🏃‍♂️🏃‍♀️، متعدد افراد گرفتار 🚔۔ شاباش ایف آئی اے 👏!

20/05/2025

بڑھتی ہوئی گرمی 🌡️ کی وجہ سے پنجاب کے تعلیمی 🎓 اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات 🏖️ 28 مئی 🗓️ سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Category

Website

Address

Nomania Road
Gujranwala
50250