Hania makeup collection
welcome to Hania makeup collection
Discover your perfect look with our curated selection of cosmetics, carefully chosen to enhance your natural beauty.
Shop with us for the latest trends, best-selling brands, and exceptional customer service."
Parcel kholay Pasand kry pher payment kry
Makeup or jewelry ki behtrreen varaity k lea rabta kry
0301.
0301 0615744
💋 گلوَس ایسا کہ ہونٹ بھی کہیں:
“بس کرو بہن، آج تو ہم ہیرو بن گئے!” 😂✨
💋 یہ گلوَس نہیں، ہونٹوں کی پوری شان ہے! 😂✨
ایک بار لگا لو تو آئینہ بھی بار بار دیکھنے کو دل کرے گا 😍
اتنی خوبصورت چمک کہ لوگ پوچھیں گے:
“یہ ہونٹ ہیں یا لائٹیں جل رہی ہیں؟” 😂💄
خوبصورت رنگ، پیاری سی چمک اور ہونٹوں پر دلکش سا نکھار ✨
بس گلوَس لگاؤ اور اپنی مسکراہٹ کو اور بھی پیارا بناؤ! 💋
✨ خوبصورتی وہی جو دل کو بھا جائے، اور انداز وہی جو سب سے جدا نظر آئے 💕
اپنی پسند کی خوبصورت چیزیں منتخب کریں اور اپنے انداز میں چار چاند لگائیں 🥰✨
مجھے بچپن سے شوق تھا اپنے پیروں پر کھڑا ہونے کا۔۔۔۔۔ پھر میری شادی ہو گئی، اب میں ہر وقت اپنے پیروں پر کھڑی رہتی ہوں 🥹
anyway
یہ 100% اصلی ہے جلدی آڈر کریں
✨ خوبصورتی صرف میک اپ کا نام نہیں، یہ آپ کے اعتماد اور شخصیت کا اظہار ہے۔ ✨
اسی خوبصورتی کو مزید خاص بنانے کے لیے ہم لائے ہیں لگژری میک اپ ڈیل 💄
بہترین اور دلکش میک اپ پروڈکٹس، شاندار کوالٹی اور ایک ایسی قیمت جو آپ کے بجٹ کے لیے بھی مناسب ہو۔ ❤️
اگر آپ اپنے میک اپ کلیکشن میں خوبصورتی، نفاست اور کلاس شامل کرنا چاہتی ہیں، تو یہ ڈیل آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔ 🌸
🛍️ اپنی ڈیل آج ہی بک کروائیں۔
📩 آرڈر اور مزید تفصیل کے لیے انباکس کریں۔
آپکی بھرپور فرمائش پر لپ سٹک ڈیل صرف اور صرف 1250 میں معیاری اور امپورٹڈ آڈر کے لیے واٹس ایپ کریں شکریہ
Luxury lipstick available on store for order or more details please contact on watsap
Liquid high quality blush big size now available on store
اسلام وعلیکم
میرا نام شازیہ سجاد ہے۔
میں گوجرانولہ شہر میں اپنا ہوم بزنس چلا رہی ہوں
میرے پاس کاسمیٹکس جیولری میک اپ اور چوڑیوں کی وسیع رینج ہے ۔
ہمارے پارسل کھول کر چیک کرنے کی اجازت ہوتی ہے۔
آپ تسلی کرکے پھر پیمنٹ کرسکتے ہیں ۔
اس کاروبار کو چلانے میں ہمیں آپکی سپورٹ کی ضرورت ہے ۔ آپ کا اک لائیک شیئر اور کومنٹ ہمارے لیے مددگار ثابت ہو سکتا ہے
آپکے تعاون کا شکریہ
゚ BJ Soomro Awais Ali Kashif Bodla @
Imported high quality bead's braslet with 🎁 packing best gift for your besti
゚ Bodla Awais Ali
Category
Website
Address
Gujranwala
452001
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Hania makeup collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.