Dawat e Aam
Hum awam ko yoga or buhat sari asi chesye hai Jo Jo sehat k Liye mufeed hai us sy aga kreye gy
کیک لیٹ وزیر اباد برانچ کا شاندار افتتاح کیک لیٹ کے سی ای او میاں واصف رفیق صاحب کو اللہ رب العزت کاروبار میں دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے میرے دیکھنے اور چاہنے والے ساتھیوں کو اللہ رب العزت وسیع رزق حلال عطا فرمائے برکتیں اور خوشیاں عطا فرمائے امین
سدا سلامت رہیں وہ دوست جو اپنی صحت کا خیال رکھتے ہیں اور ایکسرسائز کو اپنی زندگی کا معمول بناتے ہیں اللہ رب العزت سب دوستوں کو صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے امین
دوستو اگر صحت مند زندگی چاہیے تو ایکسرسائز کو اپنی روز مرہ کی زندگی میں ضرور شامل کریں اسلام اباد سے نہایت ہی خوبصورت بہت ہی پیار کرنے والے محترم جناب ندیم بشیر بٹ صاحب ساتھیوں کو ایکسرسائز کرواتے ہوئے اللہ رب العزت سب ساتھیوں کو اور محترم ندیم بشیر بٹ صاحب کو دنیا اور اخرت کی برکتیں عطا فرمائے امین
اللہ رب العزت گروپ کے تمام ساتھیوں کو صدا خوش رکھے بالخصوص جو بیرون ملک رہتے ہیں ان کی غیب سے حفاظت فرمائے گروپ کے بڑے ہی پیارے ساتھی احمد رضا صاحب جو کہ واپس دبئی جا رہے ہیں اللہ رب العزت ان کے لیے اسانیاں ہی اسانیاں پیدا فرمائے امین
, پیغام صحت سب دوستوں کے لیے ایکسرسائز کو اپنی زندگی کا معمول بنائیں اللہ رب العزت سب کو خوشیاں ہی خوشیاں عطا فرمائے امین
بہت ہی پیارے اور خوبصورت محترم جناب حاجی عبدالرشید صاحب نہایت ہی دلی محبت اقا کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بارگاہ میں نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ والہ وسلم ادا کرتے ہوئے یہ سب محبتیں اور چاہتیں نہایت ہی خوبصورت شخصیت گروپ کے جنرل سیکرٹری محترم جناب میاں ارشاد صاحب کی ہیں اللہ رب العزت ان کو بھی عزتیں اور برکتیں عطا فرمائے امین
ایکسرسائز جسم کے لیے اتنی ہی ضروری ہے جتنی کہ دوسری خوراک اللہ رب العزت سب ساتھیوں کو صحت اور خوشیوں بھری لمبی زندگی عطا فرمائے امین
گکھڑ یوگا کلب کے خوبصورت ساتھی خوبصورت موسم کے اندر ایکسرسائز کرتے ہوئے اور اسلام اباد سے یوگی حیدر صاحب کا پیغام ساتھیوں تک پہنچاتے ہوئے اللہ رب العزت سب ساتھیوں کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے امین
14/09/2026
اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ سب بزرگوں کا سایہ صدا میرے سر پر سلامت رہے اور سب کو اللہ رب العزت صحت عافیت والی لمبی زندگی عطا فرمائے خوشیاں عطا فرمائے امین
پیارے دوستو ایکسرسائز ہر حال میں ضروری ہے جب اپ ایکسرسائز کریں گے تو خود ہی محسوس کریں گے کہ اپ کی صحت پہلے سے کتنی بہتر ہو گئی ہے اللہ رب العزت سب دوستوں کو صحت عافیت والی لمبی زندگی عطا فرمائے امین
Category
Website
Address
Gujranwala
50250