Hafiz Asim raza
وَ تُعِزُّ مَنْ تَشَآءُ وَ تُذِلُّ مَنْ تَشَآءُؕ-
05/10/2026
🌹 5 اکتوبر — یومِ اساتذہ 🌹
استاد صرف سبق نہیں پڑھاتا، وہ انسان بناتا ہے۔
وہ ہماری انگلی پکڑ کر حروف سے الفاظ، الفاظ سے علم اور علم سے زندگی کا راستہ دکھاتا ہے۔ ❤️
ہماری کامیابی کے پیچھے اگر والدین کی دعائیں ہیں تو اس میں اساتذہ کی محنت، تربیت اور دعاؤں کا بھی بہت بڑا حصہ ہے۔
کچھ استاد ہمیں کتاب پڑھاتے ہیں،
کچھ زندگی کا سبق دیتے ہیں،
اور کچھ ایسے ہوتے ہیں جن کی ایک بات پوری زندگی نہیں بھولتی۔
آج ان تمام اساتذہ کرام کو دل کی گہرائیوں سے سلام،
جنہوں نے ہماری غلطیوں پر ڈانٹا،
ہماری کمزوریوں کو سنوارا،
ہمیں آگے بڑھنے کا حوصلہ دیا
اور ہمیں بہتر انسان بنانے کی کوشش کی۔ 🌹
🤲 اللہ تعالیٰ ہمارے تمام زندہ اساتذہ کو صحت و سلامتی عطا فرمائے، ان کے علم و عمل میں برکت دے، اور جو اساتذہ اس دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں ان کی قبروں کو نور سے بھر دے۔ آمین۔
📢 اپنے کسی استاد کا حقِ تشکر ادا کرنے کے لیے یہ پوسٹ ضرور شیئر کریں۔
ممکن ہے آپ کی ایک شیئر کسی استاد تک پہنچ جائے اور ان کے چہرے پر مسکراہٹ آ جائے۔ ❤️
تمام اساتذہ کرام کو یومِ اساتذہ مبارک! 🌹
13/09/2026
روح کانپ جاتی ہے جب ماں کہتی ہے
جب میں نہیں رہوں گی تب پتا چلے گا🥹🌸
31/08/2026
ماشاءاللہ سورج کی تصویر بنائی تو سورج نعلین پاک کا نقشہ اختیار کیے ہوئے تھا
حق پر کھڑا ہونے کےلئے کلیجہ چاہیے
تلوے چاٹنے کے لئے تو
زبان ہی کافی ہے
غیر سیاسی پوسٹ
Zmen ko ghusal diya ja rha Hy aamad e mustfa sy phly
یاد ہوں گے وہ الفاظ کسی نے کہا تھا کہ ہم شائد آپ سے پہلے مر جائیں گے لیکن تمہیں یاد آئیں گے💔😭😭😭
28/07/2026
*جمہوریت کا کیسا دردناک مذاق ہے*
*حکمران اقتدار کے لیے ووٹ گن رہے ہیں*
*اور کشمیری بھائی اپنی لاشیں💔*
راولاکوٹ لہو لہان😭😭😭
Website
Address
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Asim raza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.