GB
03/09/2026
وزیر تعمیرات گلگت بلتستان، محترم محمد نسیم صاحب
داریل-منیکال میں SCO کی ناقص سروس اور 4G ٹاور کی فوری تنصیب کے متعلق
گزارش ہے کہ پچھلے 5 سال سے SCO نے داریل-منیکال کو انٹرنیٹ سروس سے مہروم رکھا ہے۔
علاقے: منیکال پائیں منیکال بالا، حافظ آباد، ڈیکلوت، گروٹ، ڈالوٹ، پدیال، بیاڑی، جوگل
کل آبادی: تقریباً 30,000
ماہانہ کروڑوں روپے بل وصول کیے جا رہے ہیں لیکن سروس 2G سے بھی بدتر ہے
گھروں میں 0G سگنل نہیں ہے، 4G تو دور کی بات ہے س سکٹر کمانڈر بار بار جھوٹی تاریخیں دے رہا ہے -سامان آ گیا ہے، 1-2 مہینے میں لگ جائے گا۔ لیکن سال گزر گئے
طلباء کا تعلیم کاروباری شخصیات کاآن لائن کام مکمل طور پر متاثر ہو رہا ہے
ہمارا پرزور مطالبہ ہے کہ منیکال بالا میں فوری SCO 4G ٹاور نصب کیا جائے۔
اگر SCO سروس بہتر نہیں کر سکتا تو ہمیں اجازت دی جائے کہ ہم Telenor اور Zong کمپنی کو داریل میں لائیں۔
یاد رہے جناب کہ منیکال بالا کے عوام نے آپ کو 1500 ووٹ دیا ہیں۔ ہم آپ سے امید رکھتے ہیں کہ آپ ہمارا احساس کریں گے۔
منیکال بالا شیرل پر موجود SCOM ٹاور پر فوری 4G سروس فنکشنل کی جائے۔
یہ ٹاور کے فعال ہونے سے
منیکال بالا حافظ آ باد پدیال ڈالوٹ گریوٹ بیاڑی کی ہزاروں لوگ انٹرنیٹ کی سہولت سے مستفید ہونگے ۔
ان علاقوں میں نیٹ سروس نہ ہونے کے برابر ہے سگنل صرف مخصوص جگہوں پر آتا ہے جس سے طلباء کا تعلیم کاروبار شخصیات کے کام شدید متاثر ہو رہے ہیں۔
لہٰذا SCOM انتظامیہ سے گزارش ہےکہ عوامی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے اس ٹاور کو جلد فعال کیا جائے۔
امید ہیں کہ یہ مسائل کو اپنی ترجیحات میں شامل کر کےعوام منیکال کو یہ بنیادی سہولت سے محروم نہیں رکھیو گے۔
منجانب رہنماء استحکام پاکستان پاڑٹی داریل
@وزیر تعمیرات گلگت بلتستان، محترم محمد نسیم صاحب
داریل-منیکال میں SCO کی ناقص سروس اور 4G ٹاور کی فوری تنصیب کے متعلق
گزارش ہے کہ پچھلے 5 سال سے SCO نے داریل-منیکال کو انٹرنیٹ سروس سے مہروم رکھا ہے۔
علاقے: منیکال بالا، حافظ آباد، ڈیکلوت، گروٹ، ڈالوٹ، پدیال، بیاڑی، جوگل
کل آبادی: تقریباً 25,000
ماہانہ کروڑوں روپے بل وصول کیے جا رہے ہیں لیکن سروس 2G سے بھی بدتر ہے
گھروں میں 0G سگنل نہیں ہے، 4G تو دور کی بات ہے س سکٹر کمانڈر بار بار جھوٹی تاریخیں دے رہا ہے -سامان آ گیا ہے، 1-2 مہینے میں لگ جائے گا۔ لیکن سال گزر گئے
طلباء کا تعلیم کاروباری شخصیات کاآن لائن کام مکمل طور پر متاثر ہو رہا ہے
ہمارا پرزور مطالبہ ہے کہ منیکال بالا میں فوری SCO 4G ٹاور نصب کیا جائے۔
اگر SCO سروس بہتر نہیں کر سکتا تو ہمیں اجازت دی جائے کہ ہم Telenor اور Zong کمپنی کو داریل میں لائیں۔
یاد رہے جناب کہ منیکال بالا کے عوام نے آپ کو 1500 ووٹ دیا ہیں۔ ہم آپ سے امید رکھتے ہیں کہ آپ ہمارا احساس کریں گے۔
منیکال بالا شیرل پر موجود SCOM ٹاور پر فوری 4G سروس فنکشنل کی جائے۔
یہ ٹاور کے فعال ہونے سے
منیکال بالا حافظ آ باد پدیال ڈالوٹ گریوٹ بیاڑی کی ہزاروں لوگ انٹرنیٹ کی سہولت سے مستفید ہونگے ۔
ان علاقوں میں نیٹ سروس نہ ہونے کے برابر ہے سگنل صرف مخصوص جگہوں پر آتا ہے جس سے طلباء کا تعلیم کاروبار شخصیات کے کام شدید متاثر ہو رہے ہیں۔
لہٰذا SCOM انتظامیہ سے گزارش ہےکہ عوامی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے اس ٹاور کو جلد فعال کیا جائے۔
امید ہیں کہ یہ مسائل کو اپنی ترجیحات میں شامل کر کےعوام منیکال کو یہ بنیادی سہولت سے محروم نہیں رکھیو گے۔
منجانب رہنماء استحکام پاکستان پاڑٹی داریل
@
I got over 10 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉