دِیــامــر ٹــائــم

دِیــامــر ٹــائــم

Share

Lovely Page No

28/09/2026
23/09/2026

Leader .

22/09/2026

Pakistan Peoples Party - PPP Bilawal Bhutto Zardari

21/09/2026

گلگت میں مرشد کے جیالوں کا جشن .
🇱🇾👍🤲🤲🇱🇾🇱🇾
#منتری #سرکار .

Pakistan Peoples Party - PPP Príñçē Âk Yäsh Parince Zaman GB PPP - People's Pioneer Party PPPA Daarul Qur'an

21/09/2026

🇱🇾💪🇱🇾💪💪

21/09/2026

GBLA 16. 2 .

18/09/2026

الحمدللہ

یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے . 🇱🇾🥹🤲🥹🤲🥹🤲🥹🥹🥹🤲

18/09/2026

سیاست اپنی جگہ،/// دوستی اور رشتے اپنی جگہ ۔/// عطاءاللہ اور امام مالک کے چاہنے والوں کے نام مثبت پیغام۔///۔
یہ ویڈیو عطاءاللہ اور امام مالک کے تمام چاہنے والوں کے نام ایک مثبت پیغام ہے کہ اپنے قائد سے محبت ضرور کریں، مگر سیاسی اختلاف کو ذاتی دشمنی نہ بنائیں۔!!!

اپنے دوستوں، رشتہ داروں اور پڑوسیوں سے برسوں کے تعلقات صرف سیاست کی وجہ سے خراب نہ کریں، کیونکہ سیاست میں حالات اور سیاسی صف بندی وقت کے ساتھ بدلتی رہتی ہے۔!!!

آج کا سیاسی اختلاف کل کی قربت میں بدل سکتا ہے، اس لیے ایک دوسرے کا احترام برقرار رکھیں اور سیاست کو صرف سیاست کی حد تک رکھیں۔!!!

جیت کسی کی بھی ہو، اصل کامیابی بھائی چارے، امن اور باہمی احترام کی ہے۔!!!

Website

Address

Gilgit

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دِیــامــر ٹــائــم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Gilgit.