M.RanaAli
Law Enforcement Agency
https://www.facebook.com/share/16MvcMGnV1/
M.RanaAli Law Enforcement Agency
سردی کا موسم ہے کوئی بھی بچہ یا بوڑھا بنا گرم کپڑوں کے نظر آئے تو اس کو کوئی بھی گرم چادر جیکٹ, آور اگر کوئی اسکول میں بچہ کوئی سی بھی کوٹی پہن کر آئے تو مت ڈانٹے, پتا نہیں اس کے پاس اسکول کی کوٹی ہے کہ نہیں,, اگر آپ کو گرل فرینڈ گفٹ کا بولے تو کچھ بھی کر کے ہم لے کر دیں گے پر اب کی بار ایسا نہیں کرنا,,اللہ تعالیٰ کی رضا کے لئے وہ گفٹ اس بنا کوٹھی, چادر, جوتی,بوٹ , ضرورت مند کو اس صورت میں لے دیں, اس کا بندہ راضی تو رب راضی,آور سبھی کاموں میں سے اچھا ہے اللہ تعالیٰ کی مخلوق کو راضی رکھنا,,,آج آپ کسی کو سردی سے بچائیں اللہ قیامت کے دن جہنم کی آگ سے آپ کو بچا لے گا,, اللہ تعالیٰ کو آپ کا یہ عمل پسند آئے ,,,,,جزاک اللہ خیرا
23/11/2025
#
Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when M.RanaAli posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.