Bettani Awaz

Bettani Awaz

Share

imran khan

27/06/2026

:

☀️🔥 Dera Ismail Khan on Fire Weather Mode 🔥☀️

43°C Temperature 🌡️
Feels like 48°C 😵‍💫

سورج آج لگتا ہے پوری طاقت کے ساتھ آیا ہے 😅
سب دوست اپنا خیال رکھیں، پانی زیادہ پئیں اور گرمی سے محفوظ رہیں۔ 💧🤍

07/06/2026

کوئٹہ میں لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب گردی: معاشرتی درندگی اور قانون کی بے بسی!
کوئٹہ میں ایک خاتون مسیحا پر تیزاب پھینکنے کا لرزہ خیز واقعہ محض ایک جرم نہیں، بلکہ ہمارے پورے معاشرے کے منہ پر طماچہ ہے۔ اس ایک واقعے نے ہمارے نظام اور ذہنیت پر کئی سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں:
* **بیمار اور درندہ صفت ذہنیت:** کسی انسان کی روح، شناخت اور مستقبل کو زندہ درگور کر دینا انسانیت نہیں، بدترین درندگی ہے۔
* **قانون کا کوئی خوف نہ ہونا:** جب تک مجرموں کو سرِعام عبرت ناک سزائیں نہیں ملیں گی، جرائم پیشہ عناصر اسی طرح بے خوف گھومتے رہیں گے۔
* **خواتین کے لیے غیر محفوظ ماحول:** اگر رات دن جانیں بچانے والی ایک ڈاکٹر بھی محفوظ نہیں، تو معاشرے کی عام بیٹیاں خود کو کیسے محفوظ سمجھیں؟
* **ہماری بے حسی:** ایسے واقعات پر بطور معاشرہ ہماری خاموشی ظالم کا حوصلہ بڑھاتی ہے۔ آج اگر ہم خاموش رہے، تو کل ہماری باری ہوگی۔
**ہمارا مطالبہ:** تیزاب کی کھلے عام خرید و فروخت پر مکمل پابندی لگائی جائے۔

12/05/2026

سب دوستوں کا بہت بہت شکریہ الحمدللہ بچہ مل گیا آپ لوگوں سپورٹ کی وجہ سے بہت شکریہ

12/05/2026

تلاش گمشدہ ڈیرہ اسماعیل خان میں یہ بچہ کورنگی ایریا سے لاپتہ ہوگیا ہے براہِ مہربانی یہ پوسٹ زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اس کے گھر والے بہت پریشان ہیں والد کا نام حکمت شاہ بچی کا نام ریحان ہے رابط نمبر 03309359036
03305890181

05/05/2026

معروف شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس صاحب کی شہادت کی خبر دل کو بہت رنجیدہ کر دینے والی ہے۔ وہ ایک جید عالمِ دین، بہترین استاد اور بے شمار طلبہ کے لیے مشعلِ راہ تھے۔ ان کی دینی خدمات، علم کی اشاعت اور تربیتِ نسل میں کردار ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
اللہ تعالیٰ ان کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ اللہ ان کے اہلِ خانہ اور متعلقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

25/04/2026

سب ڈویژن جنڈولہ میں میئر الیکشن کے لیے ایک مضبوط، باصلاحیت اور عوام دوست امیدوار، پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری جنڈولہ بختہ نور بیٹنی۔

نوجوان قیادت، باکردار شخصیت، عوامی ترجمان اور علاقے کے مسائل سے بخوبی آگاہ رہنما۔
ہمیشہ عوام کے درمیان رہنے والے، ہر دکھ درد میں ساتھ کھڑے ہونے والے، اور جنڈولہ کی ترقی کے لیے پرعزم امیدوار۔

تعلیم، صحت، روزگار، امن اور بنیادی سہولیات کی فراہمی ان کا وژن ہے۔
جنڈولہ کی خوشحالی، ترقی اور روشن مستقبل کے لیے بہترین انتخاب — بختہ نور بیٹنی۔

آپ کا قیمتی ووٹ، عوامی خدمت اور ترقی کی ضمانت۔ #

16/04/2026

ایک شخص 16 دن تک ملبے کے نیچے پھنسا رہا مگر اللہ کے کرم سے زندہ نکلا۔
یہ واقعہ اللہ کی قدرت اور رحمت کی واضح نشانی ہے۔
اس نے سخت تکلیف اور اندھیرے میں بھی صبر کیا اور اللہ پر بھروسہ رکھا۔
بے شک اللہ جسے چاہے زندگی عطا فرماتا ہے اور مشکل میں بھی راستہ نکال دیتا ہے۔
ریسکیو ٹیموں کی کوشش بھی اللہ ہی کی طرف سے مدد کا ذریعہ بنی۔
یہ واقعہ ہمیں سکھاتا ہے کہ ہر حال میں صبر کریں اور اللہ سے امید نہ چھوڑیں۔

13/04/2026

اوباش لڑکوں کی ویڈیو جاری، دونوں کے سر گنجے کر دیئے گئے

*سوشل میڈیا پر اوباش لڑکوں کی رکشے میں سوار لڑکی کو تنگ کرنے کی ویڈیو پر کاروائی کرتے ہوئے سٹی سرکل پولیس نے اوباش لڑکوں کو گرفتار کر لیا*

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے اوباش لڑکوں کی رکشے میں سوار لڑکی کو تنگ کرنے والی ویڈیو پر عوام کی جانب سے غم و غصہ کا اظہار کیا گیا۔
۔سٹی سرکل نے ڈی ایس پی سٹی ملک عابد اقبال نے فوری ایکشن لیتے ہوئے اوباش لڑکو ں کو گرفتار کیا۔
دونوں لڑکوں نے اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے ڈیرہ اسماعیل خان کی عوام سے معذرت کی ۔
مزید قانونی کاروائی جاری ہے۔ khan

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Dera Ismail Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Anjum Abad
Dera Ismail Khan