Just SaqHi Cosmetics

Just SaqHi Cosmetics

Share

Just SaqHi Cosmetics �
Nature • Beauty • Care
Premium skincare for glowing & healthy skin �
DM to order

20/07/2026

کیا آپ کی سکن اپنی قدرتی چمک کھو چکی ہے؟

روزانہ دھول، آلودگی اور دھوپ کے باعث سکن بے جان، خشک اور تھکی ہوئی محسوس ہونے لگتی ہے۔ اب وقت ہے اپنی سکن کو وہ نگہداشت دینے کا جس کی وہ مستحق ہے۔

Just SaqHi Vitamin C Glowing Face Wash سکن کو گہرائی سے صاف کرنے، تازگی بخشنے اور قدرتی چمک بحال کرنے میں مدد دیتا ہے۔ اس کا ہلکا اور مؤثر فارمولا روزانہ استعمال کے لیے موزوں ہے، تاکہ آپ کی سکن ہر دن صاف، نرم اور تروتازہ محسوس ہو۔

خصوصیات:
• Deep Cleansing
• Natural Glow
• Fresh & Healthy Looking Skin
• Suitable for Daily Use

اپنی سکن کی خوبصورتی اور اعتماد کو ایک نئی شروعات دیں۔

Just SaqHi Cosmetics ڈیرہ اسماعیل خان
آرڈر اور معلومات کے لیے: 03315209010

10/06/2026

Just SaqHi Cosmetics
Nature, Beauty, Care

اماخیل کرکٹ 🏏 لیگ 2026
دعا سٹار کے بہترین آل راؤنڈر فیضان احمد کی شاندار پرفارمینس پر جسٹ ساقی کاسمیٹکس ڈیرہ اسماعیل خان کی جانب سے مین آف دی میچ ایوارڈ دی گئی ۔

24/05/2026

✨ اپنی جلد کو دیں قدرتی Glow اور Fresh Look ✨
اب روزانہ dull اور oily skin کو کہیں Bye!
Just SaqHi Cosmetics کا Vitamin C Glowing Facewash آپ کی skin کو دے: ✔ Deep Cleaning
✔ Instant Freshness
✔ Natural Glow
✔ Oil & Dirt Removal
✔ Smooth & Soft Skin Feel
روزانہ استعمال کریں اور اپنی skin کو بنائیں زیادہ روشن، صاف اور attractive 💛
📦 Order Now
📍 Cash on Delivery Available
📩 Inbox کریں یا ابھی آرڈر دیں

12/05/2026

الحمداللہ ❤️

آپ لوگوں نے جس اعتماد کے ساتھ ہماری کریم۔ Vitamin C Whitening Cream کو سپورٹ کیا، اس کے بعد ہم بہت جلد لے کر آ رہے ہیں:

Vitamin C Glowing Face Wash

ایک ایسا فیس واش جو آپ کی سکن کو صاف، فریش اور گلوئنگ بنانے میں مدد دے گا۔

✔ Deep Cleansing
✔ Oil Control
✔ Skin Brightening
✔ Soft & Fresh Skin
✔ Suitable For All Skin Types

انشاءاللہ بہت جلد Available ہوگا۔

Photos from Just SaqHi Cosmetics's post 08/05/2026

✨ صرف 7 دن میں چمکتی، صاف اور فریش اسکن! ✨
اب پائیں خوبصورت اور گلوئنگ جلد کے لیے
🌿 Just SaqHi Cosmetics Vitamin C Whitening Cream 🌿
✨ صاف اور چمکدار اسکن
✨ داغ دھبوں میں کمی
✨ فریش اور نرم جلد
تو استعمال کریں:
🍊 Just SaqHi Cosmetics Vitamin C Whitening Cream 🍊
💛 Vitamin C جلد کو برائٹ بنانے میں مدد دے
💛 Arbutin داغ دھبوں کو کم کرے
💛 Licorice Extract اسکن کو فریش اور خوبصورت بنائے
📌 روزانہ استعمال کے لیے بہترین
📌 ہر قسم کی اسکن کے لیے موزوں
🔥 ابھی آرڈر کریں اور اپنی اسکن کو بنائیں Glow Queen 👑
📩 انباکس کریں
🚚 Delivery All Over Pakistan

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Dera Ismail Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan
29163