Arshad bahi
Arshad bahi
23/07/2026
15/07/2026
صبر خاموش ہوتا ہے
مگر
اس کا صلہ بہت بلند ہوتاہے
پیارے بھائی ڈاکٹر مثل اینڈ سردار اویس خان
سیالکوٹ میں بارش
الحمدللہ سیالکوٹ میں رات گئے 11:50سے بارش شروع ہے کہاں کہاں بارش ہورہی ہے اور اپنے علاقے کا موسم کیسا ہے کمنٹ میں ضرور بتائیں
07/07/2026
ایک عمر تک میں اس کو بڑا قیمتی لگا۔
!میں اہم تھا،یہ گمان بڑی دیر تک رہا۔۔
بھائی اشفاق کے ساتھ خوشگوار موڈ میں
07/07/2026
آج علاقے داموسم کیوں اے کوئی صورتحال حوال ڈےسو چاہ
تُم سے بہت کُچھ کہنا ہے مگر۔۔۔!!
کبھی تُم نہیں مِلے، کبھی الفاظ نہیں مِلے۔۔۔🙂🖤
*ماں اور بیٹے کی محبت* ❤️
ماں وہ ہستی ہے جس کا دل بیٹے کی ایک مسکراہٹ پر جنت بن جاتا ہے، اور اس کی ایک آنسو پر تڑپ اٹھتا ہے۔
اس کے لیے بیٹا صرف اولاد نہیں ہوتا، وہ اس کی جوانی کا سہارا، بڑھاپے کی لاٹھی، اور دعاؤں کا محور ہوتا ہے۔ دنیا بدلے، لوگ بدل جائیں، پر ایک ماں کی محبت کبھی کم نہیں ہوتی۔
اللہ سب کی ماؤں کو سلامت رکھے۔ آمین 🤲
پرندے جب کھاتے ہے تو انکا سر جھکا جاتاہے اور جب پانی پتیے ہیں تو نگاہ آسمان پر اٹھ جاتی ہے
یہ عاجزی اور شکر گزاری کی خوبصورت مثال ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Dera Ismail Khan
2911