Kaleem Gujjar

Kaleem Gujjar

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kaleem Gujjar, Chakwal.

🔥 𝐊𝐚𝐥𝐞𝐞𝐦 𝐆𝐮𝐣𝐣𝐚𝐫 | Public Figure
📍 Pakistan
🎥 Daily Viral Updates | Public Opinions | Trending News

⚡ Social Media Influencer
📲 Follow For Entertainment, Information & Viral Content
#KaleemGujjar #PublicFigure #Pakistan #ViralContent #Tren

24/07/2026

Maxico city, Maxico

06/07/2026
04/07/2026

حضرت پیرا شاہ غازی عرف دمڑی والی سرکار کھڑی شریف

ولادت

پیرا شاہ غازی دمڑی والی سرکار1665ء بمطابق1076ھ موضع پیرو شاہ چک بہرام ضلع گجرات پاکستان میں بختاورپسوال کے گھر پیدا ہوئے۔

نام و نسب

آپ کا نام پیرا لقب پیرا شاہ غازی ،قلندر ، دمڑی والی سرکار۔ولد بختاورؒ ولد قویؒ ولد مراد ؒولد شیرو ؒ ولدبہرام ؒہے۔ بہرام ؒجس کے نام پر چک بہرام قصبہ مشہور ہے۔ محکمہ مال پنجاب کے کاغذات کے مطابق قوم گجر گوت پسوال کے مالکان میں درج ہیں۔ بہرام ؒکے چار بیٹوں میں سے بڑے بیٹے پیرو ؒ( جس کے نام پر گاؤں پیرو شاہ آباد ہے) کی اولاد میں چھٹی پشت میں نور محمد ؒاور چھوٹے بیٹے شیرو ؒکی اولاد میں پانچویں پشت میں بختاور ؒ(جو پیرا شاہ غازی ؒکے والد گرامی ہیں) نے چک بہرام (براھم )گاؤں پیروشاہ گجرات سے ہجرت کر کے بابا عظمت ؒ کی اولاد میں نور محمد ؒاپنے تین بھائیوں مراد بخش۔ سلطان ۔ نور اور بہتیجو ں کے ساتھ نور محمدؒ موضع پنجول مانسیرہ میں آباد ہوئے ان کی اولاد میں موجودہ دور کے مشہور گجری زبان کے سیرت نگار صدارتی ایوارڈ یافتہ مفتی محمد ادریس ولی ہیں ،اور دیگر برادارن، ک ش م ی ر ، چلے گئے اور چھوٹے بیٹے شیرو ؒکی اولاد میں بختاورؒ او رخواجہ دین محمدؒ( جو پیرا شاہ غازی قلندر ؒکے پہلے خلیفہ ہیں اور میاں محمد بخش ؒ کے پڑ دادا ہیں )کی اولاد چک ٹھاکر نزد کھڑی شریف میں آباد ہوئے تھے گویا پیر اشاہ غازی قلندر ؒ قوم گجر اور گوت پسوال کے چشم و چراغ ہیں ۔

#𝑭𝒂𝒉𝒆𝒆𝒎𝑮𝒖𝒋𝒋𝒂𝒓5🚩
#𝐆𝐔𝐉𝐉𝐀𝐑

02/07/2026

Happy Canada Day 🇨🇦 2026 | Beautiful Fireworks & Canadian Flag Celebration | 4K Shorts

01/07/2026

The Final Moments of Rebel Jagan Gurjar (Kasana) of Karauli, Rajasthan
The final moments of Rebel Jagan Gurjar (Kasana) of Karauli, Rajasthan, brought tears to many eyes. His brother was brought from prison under police custody and strict supervision to pay his last respects. Looking at his nearly seven-foot-tall stature, many find it difficult to believe that such a powerful man could have been killed by a small, unarmed individual—especially someone who was once said to have washed his used dishes and massaged his feet.
According to this account, Gurjars are not people who accept oppression easily, and Jagan Gurjar was no wealthy or influential man. When he believed he had been wronged, even his First Information Report (FIR) was allegedly not registered at the police station. As a result, he is said to have followed the path of the rebel Gurjar elders before him and entered the ravines of Chambal. Over time, the name of Rebel Jagan Gurjar became associated with fear and notoriety. Yet, despite his fearsome reputation, supporters claim that he never oppressed innocent people and that, both before and after surrendering his weapons, he stood up for the rights of the poor, the weak, and the oppressed.
This account portrays Rebel Jagan Gurjar not as a habitual criminal, but as someone who pursued a personal vendetta. It further reflects the author's view that loyalty in enmity is part of the Gurjar community's nature, and even suggests that the name "Gurjar" means "one who destroys the enemy" or "enemy-slayer."

30/06/2026

معانی اور مطلب👇

احکامِ الہٰی
ضربِ کلیم

پابندی تقدیر کہ پابندیِ احکام
یہ مسئلہ مشکل نہیں اے مردِ خردمند

معانی: پابندیَ تقدیر: تقدیر کی پابندی یعنی حکم الہٰی کو ماننا ۔ خردمند: عقل مند ۔
مطلب: اے عقل مند شخص اس بات کا جواب مشکل نہیں ہے کہ تجھے تقدیر کے احکام کی پابندی کرنی چاہیے یا اللہ کے احکام کی ۔

اک آن میں سو بار بدل جاتی ہے تقدیر
ہے اس کا مقّلِد ابھی ناخوش، ابھی خورسند

معانی: مقلد: تقلید کرنے والا، ماننے والا ۔ ناخوش: ناراض ۔ خورسند: خوش ۔
مطلب: تقدیر تو مستقل کسی کی بھی نہیں ہوتی ۔ ایک لمحہ میں سو بار بدل سکتی ہے ۔ تقدیر کے احکام کی پیروی کرنے والا اگر تقدیر کا فیصلہ اس کی پیروی کرنے والے کے حق میں نہیں تو وہ اس سے ناراض ہو جاتا ہے ۔ تقدیر کی پابندی دھوکہ ہے ۔ اصل پابندی اللہ کے احکام کی ہے جس کے تقدیر بھی تابع ہے ۔

تقدیر کے پابند نباتات و جمادات
مومن فقط احکامِ الہٰی کا ہے پابند

معانی: نباتات: جڑی بوٹیاں ۔ جمادات: پتھر ریت ۔ پابند: یعنی تسلیم کرنے والا ۔
مطلب: تقدیر کی پابندی کرتے تو ہم نے جمادات (زمین، پہاڑ، پتھر، سونا، موتی وغیرہ بے جان اشیا) کو دیکھا ہے یا نباتات کو جو گھاس پھوس فصلوں وغیرہ پر مشتمل ہے ۔ مومن کوئی جماداتی یا نباتاتی مخلوق نہیں ہے وہ حرکی مخلوق ہے ۔ اور سوائے اللہ کے احکام کے کسی اور کے حکم کو تسلیم نہیں کرتی ۔ تقدیر کو تو مومن احکام الہٰی کے تحت سمجھتا ہے اس لیے وہ اس کی پابندی نہیں کرتا ۔

Allama Iqbal Urdu Poetry SHayari Status Sad Urdu Shayari Whatsapp.

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Chakwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Chakwal