Ali Raza office

Ali Raza office

Share

Ali vlog

16/09/2026

اسرائیلی قابض افواج کی فلسطین میں خیموں کے اوپر بمباری

16/09/2026

اسرائیلی قابض افواج کا فلسطین میں خیموں کے اوپر بمباری

11/09/2026

*اسـ*ـرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں علی طاہر رج پر آج رات سرنگوں کو تباہ کرنے کی فوٹیج جاری کر دی*

11/09/2026

*سپریم کورٹ کی عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا*

سپریم کورٹ کے گراؤنڈ فلور پر واقع ایڈمنسٹریٹو بلاک میں مبینہ طور پر شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی۔

اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر پہنچیں اور امدادی کارروائی شروع کردی۔ آگ پر قابو پانے کے بعد ایڈمن بلاک میں دھواں بھر گیا۔

ذرائع کے مطابق آگ سے ہونے والے نقصان کی تفصیلات تاحال سامنے نہیں آسکیں۔

24/08/2026

انڈیا میں ائی فون کی ضد نے پورے خاندان کو موت کے گوٹ اتار دیا

23/08/2026

ساری زندگی میرے باپ کے پیسے پہ پلنے والے منافق رشتہ دار

22/08/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون چوہان برساتی نالے میں ناتے ہوئے ڈوب کر اللہ کو پیارے ہونے والے 22 سالہ عبدالباسط کی تین دن مسلسل سرچ اپریشن کے بعد ڈیڈ باڈی مل گئی

21/08/2026

🤲🤲🤲

21/08/2026

Alhumdulillah

Category

Address

Chakwal