Alvi Dwakhana
ہر مرض کا علاج مبشر علوی دواخانہ بورے والا پر
03/07/2026
06/05/2026
قدرت نے انجیر کو بے پناہ غذائی اجزاء سے بھرپور پھل بنایا ہے، لیکن اسے رات بھر پانی میں بھگوئے ہوئے انجیر صبح نہار منہ کھایا جائے تو اس کے اثرات دگنے ہو جاتے ہیں۔
ماہرینِ غذائیت کے مطابق بھگوئے ہوئے انجیر جسم میں توانائی بحال کرنے، نظامِ ہاضمہ کو بہتر بنانے اور کئی بیماریوں سے بچاؤ میں مدد دیتے ہیں۔
نظامِ ہاضمہ کے لیے مفید:
انجیر میں فائبر کی وافر مقدار پائی جاتی ہے جو قبض کے مسئلے کو ختم کرتی ہے اور آنتوں کی صفائی میں مدد دیتی ہے، رات بھر بھگوئے جانے سے انجیر نرم ہو جاتا ہے، جس سے اس کے غذائی اجزاء جسم میں زیادہ آسانی سے جذب ہوتے ہیں۔
مونگ پھلی جگر کے لیے نقصان دہ؟ خطرات اور بچاؤ کے طریقے
دل کی صحت کے لیے بہترین:
ماہرین کے مطابق بھگوئے ہوئے انجیر میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس خون میں کولیسٹرول کی سطح کو متوازن رکھتے ہیں، جس سے دل کی شریانیں صاف رہتی ہیں اور دل کے امراض کا خطرہ کم ہوتا ہے۔
ہڈیوں اور دانتوں کے لیے طاقتور:
انجیر میں کیلشیم، میگنیشیم اور فاسفورس کی بھرپور مقدار پائی جاتی ہے جو ہڈیوں اور دانتوں کو مضبوط بناتی ہے، روزانہ دو سے تین بھگوئے ہوئے انجیر کھانا جسم میں کیلشیم کی کمی کو پورا کرتا ہے۔
جلد اور بالوں کے لیے فائدہ مند:
بھگوئے ہوئے انجیر میں موجود وٹامن اے، سی اور ای جلد کو تروتازہ رکھنے اور جھریوں سے بچانے میں مدد دیتے ہیں، یہ خون کی روانی کو بہتر بنا کر بالوں کی جڑوں کو بھی مضبوط کرتے ہیں۔
کولیسٹرول کیسے کنٹرول کریں؟ ماہرین کا آسان نسخہ سامنے آگیا
وزن کم کرنے میں معاون:
انجیر میں قدرتی شکر موجود ہونے کے باوجود اس میں چکنائی نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے۔ بھگوئے ہوئے انجیر بھوک پر قابو رکھتے ہیں، جس سے وزن گھٹانے میں مدد ملتی ہے۔
کھانے کا طریقہ
ماہرین تجویز کرتے ہیں کہ رات کو دو سے تین خشک انجیر پانی میں بھگو کر رکھیں، اور صبح نہار منہ وہ انجیر کھا لیں، ساتھ ہی وہ پانی پینا بھی مفید ہے جس میں انجیر بھگوئے گئے ہوں۔
واضح رہے کہ ذیابطیس کے مریضوں یا وہ افراد جنہیں بلڈ شوگر کے مسائل ہیں، انہیں انجیر کھانے سے قبل اپنے معالج سے مشورہ کرنا چاہیے۔
14/04/2026
🤍 علوی زعفرانی معجون 🔥
مقدار خوراک:
دس گرام صبح و شام نہار منہ ہمراہ نیم گرم دودھ،صرف ایک ماہ کافی ہے
فوائد:-
عام جسمانی واعصابی اور مردانہ کمزوری ختم کرتا ھے۔
عضو مخصوص کی لاغری ڈھیلا پن شہوت کی کمی دور کرتاھے ۔انتشار تناٶ سختی بے مثال پیدا کرتی ھے
سرعتِ انزال میں مکمل فائدہ کرتی ھے
امساک مکمل پیدا کرتی ھے ۔
زیابیطیس شوگر کی وجہ سے ھونے والی پٹھوں کی کمزوری اور قوت باہ کی کمی دور کرتی ھے
جسم سے سستی نقاہہت تھکاوٹ کودور کر تی ھے
یہ معجون شاھی ممسک کمزور مردوں کے لئے مزدہ حیات ہے۔ ہر قسم کی بے اعتدالیوں کے زمانے کی کمزوریوں کو رفع کرتی ہے۔مشت زنی اور کثرت ج**ع کے نتیجہ میں ھونے والی نامردی کا کامیاب علاج ھے ۔ خون اور مادہ تولید کی پیدائش کو بڑھاتی ہے۔ قوت باہ کے لئے مجرب ہے۔
اس کے استعمال سے
اعصابی کمزوری ختم ہوجائے گی۔کبھی جسمانی طاقت ختم نہیں ہوگی اور نہ جسم میں لرزہ(رعشہ)آئے گا۔
گھٹنے ، جوڑ،پٹھے ، دل و دماغ طاقت ور ھوجائیں گے۔ جوانی کی غلط کاریوں کی وجہ سے تمام پیدا شدہ نقائص اور کمزوری کا بہترین علاج ہے اعضائے رئیسہ و شریفہ کے تمام افعال درست ہو جاتے ہیں مادہ تو لید کی پیدا ئش بڑھ جاتی ہے اور رقت دور ہوجاتی ہے
علوی دواخانہ (خوشی ولاز سوسائٹی ورچوئل یونیورسٹی 505 روڈ بورے والا)
حکیم مبشر علوی بن حکیم اشرف علوی
WhatsApp
03176950624
03487686158
03081793924
Mubashar Alvi
06/04/2026
For:Acidity+Heart Burn
+Flatulence + Dyspepsia
نظام ہاضمہ -سینے کی جلن -قے -کھٹی ڈکاریں -پیٹ کا بھاری پن - ہیضہ - پیٹ درد -بھوک کی کمی
13/03/2026
#دیسی-گھی
#03176950624۔ Mubashar Alvi
09/03/2026
03176950624. 03081793924. 03487686158
Mubashar Alvi
05/03/2026
ایرانی کھجور+ بصرا کھجور
Category
Address
Burewala
61010
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Alvi Dwakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.