Hope rise organization pakistan

Hope rise organization pakistan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hope rise organization pakistan, Health/Beauty, District Buner, Bunerwal.

ایک فلاحی تنظیم جو انسانیت کی خدمت کے جذبے کے ساتھ کام کر رہی ہے ہمارا مقصد انسانیت کی خدمت کوئی بھی بھوکا نہ سوئے مستحق افراد تک مفت علاج اور سہولیات کی فراہمی

26/09/2026

انالله واناالیہ راجعون
ڈگر کلے میں ھوپ رائزارگنائزیشن کی ایجوکیشن کورڈینیٹر ڈاکٹرآمین البشر صاحب کی چچی سابقہ سپیکر بخت جہان صاحب کی ہمشیرہ، میاں بخت ولی باچا اور مرحوم میاں میران سید باچا کی بھابھی انتقال فرما چکی ہے۔ جنازہ آج 4 بجے ڈگر کلے( بازار پل ) میں ادا کی جائے گی۔

17/09/2026

عبداللہ بھائی ایک غریب مزدورکار ہے سواڑی کا رہائیشی ہے اور اس کو فالج کا آٹیک ہوا ہے جس کی مدد ہم سب پر فرض ہے آئیے اس میں اپنا حصہ ڈالیں

17/09/2026

ہمارا مقصد آپ کی مدد

17/09/2026

آپ کے اعتماد اور محبت کا تہہ دل سے شکریہ اللہ تعالیٰ ہمیں خدمتِ انسانیت کا یہ سفر جاری رکھنے کی توفیق عطا فرمائے..

16/09/2026

انسانیت کی خدمت ہی اصل عبادت ہے

ہوپ رائز آرگنائزیشن پاکستان کی ٹیم نے صدر ضلع بونیر نور سلیم خان کی قیادت میں سواڑی بازار میں فالج کے مریض عبداللہ ولد امان گل کی عیادت کی، نقد امداد فراہم کی اور ان کے مکمل علاج کی ذمہ داری لی۔آپ سب سے اپیل ہے کہ آپ بھی اس کار خیر میں حصہ لیں..
اللہ تعالیٰ بھائی کو جلد صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین
ایزی پیسہ نمبر : 03329699454

*

Photos from Hope rise organization pakistan's post 09/09/2026

سانخہ کڑپہ کی متاثرین کے لیے صدر نورسلیم اور ڈاکٹر لیاقت علی خان نے ریلیف سامان پہنچایا۔ ناظم سید سالار جہان باچا ، عظمت خان اے ڈی سی جنرل کنڈی صاحب اور اے ڈی سی ریلیف بلال صاحب کے بے حد مشکور ہیں کہ انہوں نے بھروقت ان مصیبت ذدہ لوگوں کو ریلیف فراہم کی اور ھوپ رائزارگنائزیشن کی صدر ّپی ٹی آئی رہنما نورسلیم ،ڈاکٹر لیاقت علی خان ندیم خان اور شیراکبر اور صدام اور دیگر ساتھیوں کے ہمراہ سامان متاثرہ خاندان کو حوالہ کیا گیا جنہوں نے سب کا شکریہ ادا کیا۔

09/09/2026

آج صبح دس بجے گاوں کڑپہ میں ایک ناخوشگوار سانخہ رونما ہوا کہ ڈاکٹر طارق صاحب کی گھر جس میں فرہاد اور اسکی فیملی رہائیش پذیر تھی گر گئ جس میں انکے گھر کے افراد زخمی ہوگئے جبکہ ایک بچی سیریس حالت میں مردان میڈیکل کمپلیکس کو ریفر کی گئے فرہاد کی فیملی انتہائی غریب ہے اور ان سے مالی مدد کی انتہائی ضرورت ہے سب کو اپیل ہے کہ اس کے ساتھ مالی مدد کریں کیونکہ اس کے گھر میں انتہائی غربت ہے ھوپ رائزارگنائزیشن کی تنظیم نے اس کے ساتھ اپنے وساطت کے مطابق مالی مدد کردی اور اپ لوگوں کے منتظر ہیں ۔فون نمبر
0343 9400477

Photos from Hope rise organization pakistan's post 06/09/2026

ہوپ رائز آرگنائزیشن پاکستان کے ہیلتھ سیکرٹری اعتزاز احسن عمرہ کی سعادت حاصل کرکے وطن واپس پہنچ گئے مرکزی نائب چیئرمین نواب علی اور ضلعی صدر بونیر نور سلیم خان نے ان سے ملاقات کرکے عمرہ کی مبارکباد پیش کی اللہ تعالیٰ ان کا عمرہ قبول فرمائے اور انہیں ہمیشہ دین و خدمتِ خلق کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

Category

Website

Address

District Buner
Bunerwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hope rise organization pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Bunerwal.