Alkhidmat Hospital Buner
Alkhidmat Hospital Buner
09/09/2026
🏥 AL-KHIDMAT HOSPITAL BUNER
📢 VACANCY ANNOUNCEMENT
Position: General Surgeon
Qualification:
• MBBS
• FCPS (General Surgery)
Interested and qualified candidates are invited to apply.
📧 Send CV: [email protected]
📱 WhatsApp: 0333-9776599
📅 Last Date to Apply: 19 September 2026
Join Al-Khidmat Hospital Buner and become part of our healthcare team.
الخدمت ہسپتال سواڑی بونیر میں صحت کارڈ پر تمام سروسز جاری ہے
جنرل سرجری
گائنی،ای این ٹی،میڈیکل کیسسز،NICU
01/09/2026
الخدمت ہسپتال بونیر 24/7 سروسز مہیا کر رہی ہے۔
03339776599
31/08/2026
🏥 الخدمت ہسپتال بونیر
گائنی یونٹ 24 گھنٹے خدمات
🤰 ماہر گائناکالوجسٹ کی نگرانی میں
لیبر روم 🔹 آپریشن تھیٹر 🔹 چلڈرن نرسری کی سہولت موجود
🔹 ماں اور بچے کی بہتر نگہداشت کے لیے تربیت یافتہ عملہ
💳 صحت کارڈ کی سہولت موجود ہے
📍 نزد المرکز اسلامی، سواڑی، بونیر
📞 رابطہ: 0333-9776599
الخدمت ہسپتال بونیر — معیاری علاج، ماہر ڈاکٹرز اور بروقت طبی سہولیات
27/08/2026
الخدمت ہسپتال بونیر
معیاری علاج، ماہر ڈاکٹرز اور جدید طبی سہولیات ایک ہی جگہ!
🏥 روزانہ OPD سروسز دستیاب ہیں
👨⚕️ میڈیکل سپیشلسٹ
👩⚕️ گائناکولوجسٹ
👨⚕️ ENT سرجن
👨⚕️ جنرل سرجن
👨⚕️ چلڈرن سپیشلسٹ
صحت کارڈ پر علاج کی سہولت
صحت کارڈ کے تحت درج ذیل سہولیات دستیاب ہیں:
• ہسپتال میں داخلے والے میڈیکل کیسز
• بچوں کی نرسری
• گائنی کے کیسز
• نارمل ڈیلیوری
• جنرل سرجری کے آپریشنز
• ENT کے سرجیکل آپریشنز (ٹانسلز اور ناک کے آپریشنز کے علاوہ)
✅ کوالیفائیڈ اور تربیت یافتہ سٹاف
✅ صاف ستھرا اور پُرسکون ماحول
✅ جدید طبی سہولیات
📍 نزد المرکز اسلامی، ریگا روڈ، سواڑی، بونیر
📞 03339776599
26/08/2026
👶 الخدمت ہسپتال بونیر میں چار جڑواں بچوں کی پیدائش 👶👶👶👶
الحمدللہ! الخدمت ہسپتال بونیر میں ایک ماں کے ہاں چار جڑواں بچوں کی کامیاب پیدائش ہوئی۔ ❤️
الحمدللہ، ماں کی حالت صحت مند اور تسلی بخش ہے، جبکہ نومولود بچوں کو مزید نگرانی اور بہتر نگہداشت کے لیے نرسری یونٹ میں آبزرویشن کے لیے داخل کیا گیا ہے۔
اللہ تعالیٰ ماں اور چاروں بچوں کو صحت، سلامتی اور تندرستی عطا فرمائے۔ آمین 🤲
🏥 الخدمت ہسپتال بونیر
معیاری علاج، ماہر طبی عملہ اور بہتر طبی سہولیات
💳 صحت کارڈ کی سہولت موجود ہے
📍 نزد المرکز اسلامی، سواڑی، بونیر
📞 0333-9776599
Category
Website
Address
Bunerwal
19290
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Alkhidmat Hospital Buner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.