Sartaj Khan Buneri

Sartaj Khan Buneri

Share

HEALTH CARE PROVIDER.

24/09/2026

نادرا کی ہر خدمت کی فیس الگ ہے اور کیٹیگری کے مطابق مختلف ہوتی ہے۔ شہریوں کی رہنمائی کے لئے مختلف شناختی دستاویزات کے لئے کیٹیگری کے مطابق فیس یہاں دی گئی ہے۔ فیس سے متعلق تفصیلی معلومات نادرا کی ویب سائٹ پر ملاحظہ کی جا سکتی ہیں: https://www.nadra.gov.pk/feeStructure

11/09/2026
11/09/2026

افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے کے خلاف درخواستوں پر سماعت لاہور ہائیکورٹ میں ہوئی جس دوران پی ایم ڈی سی کے وکیل نے مؤقف اپنایا کہ افغان طلبا کے پاس دستاویز ہی موجود نہیں ہیں۔

مزید تفصیلات : https://www.geonewsurdu.tv/latest/441897-

11/09/2026

۔
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 😢🤲
استاد محترم علی رحمان اور محمد رحمان کے والدِ محترم ،عبد الرحمان صاحب اس فانی دنیا سے کوچ کر گئے ہیں۔ انتہائی محترم اور بزرگ فرد کا اس دنیا سے رخصت ہو جانا ایک بڑا صدمہ ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرما کر انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ ترین مقام عطا فرمائے، اور سوگوار خاندان کو یہ صدمہ صبر کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق دے۔ آمین 🤲
نمازِ جنازہ: آج صبح 11:30 بجے میاں گانو میرہ (تحصیل چغرزی) میں ادا کی جائے گی۔

08/03/2026

یا اللہ! 🌧️
ہم تیرے عاجز بندے ہیں۔ زمین پیاسی ہے، کھیت سوکھ رہے ہیں اور دل تیری رحمت کے منتظر ہیں۔
اے ربِّ کریم! اپنی رحمت کے دروازے کھول دے اور ہم پر نفع بخش بارش نازل فرما۔
اللَّهُمَّ أَغِثْنَا، اللَّهُمَّ أَغِثْنَا، اللَّهُمَّ أَغِثْنَا
اے اللہ! ہمیں بارش عطا فرما، ہمیں بارش عطا فرما، ہمیں بارش عطا فرما۔
اے اللہ! ایسی بارش نازل فرما جو
زمین کو سیراب کرے،
فصلوں کو زندگی دے،
اور ہمارے لئے رحمت و برکت کا سبب بنے،
نہ کہ نقصان اور آفت کا۔
آمین یا رب العالمین

22/01/2026

ده جلبنګو اشاړي سر تاجان ماما ده روجمين عرف کيرړي پلار وفات شوے دے نن په يوولس بجي 11 به يي جنازه وي.
الله پاک‌دي‌مغفرت نصيب کړي آمين.

05/01/2026

القرآن - سورۃ نمبر 21 الأنبياء
آیت نمبر 30

اَوَلَمۡ يَرَ الَّذِيۡنَ كَفَرُوۡۤا اَنَّ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضَ كَانَـتَا رَتۡقًا فَفَتَقۡنٰهُمَا‌ ؕ وَجَعَلۡنَا مِنَ الۡمَآءِ كُلَّ شَىۡءٍ حَىٍّ‌ ؕ اَفَلَا يُؤۡمِنُوۡنَ ۞

ترجمہ (اردو
“کیا کافروں نے غور نہیں کیا کہ آسمان اور زمین (ابتدا میں) آپس میں جُڑے ہوئے تھے، پھر ہم نے ان دونوں کو جدا کر دیا، اور ہم نے ہر زندہ چیز کو پانی سے پیدا کیا؟ پھر کیا یہ ایمان نہیں لائیں گے؟”
— سورۃ الانبیاء، آیت 30

تشریح / وضاحت:
اس آیت میں اللہ تعالیٰ انسان کو غور و فکر کی دعوت دے رہے ہیں۔ قرآن بتاتا ہے کہ آسمان اور زمین شروع میں ایک ساتھ تھے، پھر اللہ کے حکم سے الگ کیے گئے۔ یہ بات اللہ کی عظیم قدرت اور کائنات کی تخلیق کے راز کی طرف اشارہ کرتی ہے۔

آگے فرمایا کہ ہر زندہ چیز کو پانی سے پیدا کیا گیا۔ اس سے واضح ہوتا ہے کہ زندگی کی بنیاد پانی ہے، چاہے وہ انسان ہو، جانور ہوں یا پودے۔ آج کی جدید سائنس بھی اس حقیقت کو تسلیم کرتی ہے کہ زندگی کے لیے پانی لازمی ہے۔

آخر میں سوال کے انداز میں فرمایا گیا: “پھر کیا یہ ایمان نہیں لائیں گے؟”
یعنی اتنی واضح نشانیاں دیکھنے کے باوجود اگر انسان ایمان نہ لائے تو یہ اس کی ہٹ دھرمی ہے۔ یہ آیت انسان کو اللہ کی قدرت پہچاننے، کائنات پر غور کرنے اور ایمان لانے کی دعوت دیتی ہے۔

20/12/2025

with dear fazal Bari sb and burhan ullah sb.
in the city of light KARACHI.

17/12/2025

عادتونه بدليدے په تربيت شي
خو فطرت په تربيت کله بدليګي
که ده مار بچے ده زړه په غوخو لويي کي
ده چيچلو نه والله که قلاريګي

Telephone

Website

Address

Bunerwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sartaj Khan Buneri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Bunerwal.