Muzo0o Manager
Business Youngest Girl🍁 Online work Trainer
05/10/2023
Happy Birthday To The Man ! The Legend !
My Leader, My Inspiration, My Idol,The Hope Of Pakistan 🇵🇰, Our Captan The Great Imran Khan. May Allah Bless You With Great Health And Life In The Future.
Ameen
21/01/2023
Bridal skin care products Basket
21/01/2023
_*🍂Love Nature Smoothing Lip Mask & Scrub🍂*_
یہ ماسک اور اسکرب خاص طور پر خشک،رف اور سیاہ ہونٹوں کے لئے تیار کیا گیا ھے۔
اس میں تمام قدرتی اجزاء پائے جاتے ہیں جو آپ کے ہونٹوں کو exfoliate کرکے ان کو نرم و ملائم،خوبصورت اورhydrate کرتے ہیں۔
*_Code:35778_*
*_Price:989_*
*_15ml_*
02/12/2022
I need Female staff for online work
15/09/2022
*نیٹورک مارکیٹنگ کی فیلد میں آپ جتنا چاہو پیسہ کما سکتے ہو، آپ اگر سو رہے ہوں تب بھی آپ کا پیسہ آرہا ہوتا ہے۔ یہی وہ واحد سسٹم ہے جس سے لوگ کروڑ پتی بنتے ہیں۔ اس سیریس لیں اگر زندگی میں کچھ کرنا ہے تو، ہمیں کسی خاص وقت کا انتظار نہیں کرنا چاہیے،بلکہ اپنے ہر وقت کو خاص بنانے کی کوشش کرنی چاہیے۔ لگالو اپنے سینوں میں آگ جب تک مہینے کا ایک لاکھ سے زیادہ نہیں آتا ہم آرام سے نہیں بیٹھیں گے💯*
*نیٹ ورک مارکیٹنگ میں زیادہ تر لوگ صرف تکا لگانے آتے ہیں یعنی ہمیں کچھ بھی نہ کرنا پڑے اور گھر بیٹھے ہی من و سلویٰ اترتا رہے۔ اس طرح کبھی نہیں ہوتا۔ فرض کیا آپ نے کریانہ کی شاپ بنالی۔ سرمایہ کاری بھی کرلی سامان بھی موجود ہے مگر آپ شاپ پر نہ بیٹھیں، محنت نہ کریں، کسٹمرز کو ڈیل نہ کریں تو کیا گھر بیٹھے آمدن آجائے گی؟ بالکل بھی نہیں تو اسی طرح یہاں بھی آپ نے سرمایہ کاری تو کر لی لیکن اگر محنت نہیں کریں گے تو آمدنی کیسے آئے گی؟ سوچ بدلیں گے تو زندگی بدلے گی, لہٰذا دوسروں بہتکی باتوں پر دھیان دینے سے بہتر ہے کہ آج ہی سے کوشش کیجیے۔ بے شک کوشش کرنے والوں کی کبھی بھی ہار نہیں ہوتی۔۔*
17/08/2022
Apni life badlo
🔴 خود کو ایک chance تو دیں۔۔
سولہ سال پڑھ کر 3 سال نوکری ڈھونڈ سکتے ہو
پر دل لگا کر محنت نہیں کرسکتے ؟
ایک بار سمندر میں کود کر تو دیکھیں
کامیابی ہمت سے ملتی ہے نہ کہ صرف سوچنے اور باتیں کرنے سے۔💯🔥
13/08/2022
*یہ 6 وجوہات ہیں جو کچھ لوگوں کو اپنے حالات زندگی کو تبدیل نہ کرنے سے روکتی ہیں۔*
* ▪️1- *میرے پاس پیسہ نہ ھے*
* ▪️ *2- میرے پاس وقت نہیں ہے* *
* ▪️ *3- مجھے ثبوت دکھائیں*
* ▪️ *4- مجھے چیک کرنے دو*
* ▪️ *5- یہ ایک فراڈ ھے*
* ▪️ *6- مجھے ڈر ہے*
*آئیں ھم بنیں گے آپ کا بازو*
*آج ہی آ ئیں میری ٹیم کا حصہ بنیں۔۔ دن کا کمائیں صرف 3 سے 4 گھنٹوں کی محنت سے۔۔۔*
*Real platformہر بندہ*
*کی👌🏻👌🏻 تلاش میں ہے.ہر بندہ کام کرنا چاہتا ہے.*
*کچھ فری کام چاہتے ہیں انکو اگلے دس سال بھی کام نہیں ملے گا*
*اور جو پیسے لگاتے ہیں ان سے فراڈ ہو جاتا ہے.*
*ان تمام مسائل کا حل ہمارے پاس ہے جو سر عام ہم کہہ رہے ہیں کہ پہلے آئیں مکمل پلیٹفارم کی تصدیق کریں پھر دل مانے تو کام کریں.*
*اس سے بڑی بات اور کیا ہو سکتی ہے.آپکا ایک صحیح فیصلہ آپکی زندگی بدل سکتاھے*
Alhamdulilah MashaAllah my Income of Month April 38k 😍🤑🤑🤑 Thanks Oriflame Pakistan such a wonderful palteform for Earning at home without any investment 💕
کامیاب لوگ اپنے چہرے میں دو چیزیں رکھتے ہیں
خاموشی اور مسکراہٹ
خاموشی مسائل دور حل کرنے کے لئے
مسکراہٹ مسائل کے حل کرنے کے لئے