ZubaiR Aman

ZubaiR Aman

Share

�Zubair Aman k
�

21/02/2024

😂😂

27/02/2023

یہ جناب ڈانس کرتے ہوئے محترم ڈاکٹر غضنفر مہدی صاحب اسپیشلسٹ ڈاکٹر ہیں
یہ مریضوں کے دل کا علاج کرنے کے ساتھ ساتھ دل پشوری بھی کرتے ہیں 😜 but very nice video zinda Dil insan 💕🥰❣️

26/02/2023

News dykhty huay 🤣

26/02/2023

Punjab Police Ki Zendagi k Halat

26/02/2023

مریدوں کے پکارنے پر پیر صاحب
قبر سے جواب دیتے تھے
پنجاب پولیس کو پتا چل گیا
تو پیر صاحب کو آواز سمیت
قبر سے ہی باہر نکال لیا
ایک بار پیر صاحب کی زیارت ضرور کریں
واہ پیراں تیریاں پھرتیاں

26/02/2023

جیو نیوز کے اینکر نے نواب صاحب سے پوچھا کہ آپ کتنے گھنٹے سوتے ہیں نواب صاحب نے کہا کہ میں نہیں سوتا تو اینکر نے پوچھا تو آپ آرام کیسے کرتے ہیں نواب صاحب نے کہا کہ میں تو بس آرام میں ہی ہوں رات کو صرف تکلیف ہوتی ہے ❤️🙂

26/02/2023

ڈاکٹر محمد افضل خان ڈھانڈلہ کی گزشتہ دنوں قومی اسمبلی میں تقریر کی انٹرنیشنل میڈیا میں گونج،،،،،انڈیا کے مشہور چینل Seisi DEBATES,,نے ڈاکٹر صاحب کی تقریر پر انتہائی خوبصورت تبصرہ۔

Category

Telephone

Website

Address

Dakhana Khansar Tahsil O Zila Bhakkar
Bhakkar
30000