Wasif Ali
دنیاں کا سب سے خراب نشہ شہرت کا ہے💯🤍 مکینیکل انجینئر ��
اینڈ فنی چولیاں ��
چاہے کوئی مانے یا نہ مانے،
بازاروں کی ویرانی اور مارکیٹوں کی خاموشی چیخ چیخ کر بتا رہی ہے کہ
کسان اور مزدور طبقہ کنگال ہو چکا ہے 💔
07/08/2025
Ended but she is GOAT 🙄🙄🙄🤪🤪🤪🤪
04/12/2022
-وہ ثبوت مانگ رہی ہے, میری محبت کا
#دلیل دیتے ہوئے شرم آ رہی ہے, مجھے
06/11/2022
"خرید کر لیجیے"
سستے داموں، خرید کر لیجیے !
بہت سی ایسی نایاب چیزیں
جو استعمال شدہ ہیں ، برائے فروخت ہیں !
پگڑی، پندرہ برس کے لڑکے نے ایک بار پہنی ہے
ڈائری، کسی دوشیزہ کی خودکشی کے بعد اس کے بھائی نے بیچ ڈالی
کچھ آئینے ، دھندلے سے، وعظ سستے دے گئے ہیں
دھرم، کمیشن پر بھی دستیاب ہے
انگوٹھی، طوائف کی پہلی اجرت تھی، خیرات کی غرض سے بیچی گئی
روز کچھ نہ کچھ بکتا رہتا ہے
ہاں ! سنیئے !
اک خدا، بوسیدہ سا
کسی نشئ سے رات کے پچھلے پہر خریدا گیا تھا،
ویسے کا ویسے پڑا ہے
شہزاد
🌸🖤
ہیپی دی والی 🖤
29/10/2021
دوست تیرے لیے اٹھتے ہیں ہم تو سارا دفتر
اتنا کم ظرف ہے تکرار پہ آ جاتا ہے
03/06/2021
گزرتا ہوں تو دروازے سے مجھے دیکھتی بھی ہے
اور چاہتی ہے کہ گاؤں میں کوئی بات نہ بھی ہو
میں سوچتا ہوں مجھے یاد کر رہا ہے وہ
میں جان بوجھ کے لُقمے گراتا رہتا ہوں.😐
💞🔥🙄
20/05/2021
تم اپنے جذبوں کی جنگ خود لڑ رہی ہو
تمہاری انگلی کا ایک ناخن کٹا ہوا ہے😐
Category
Website
Address
0074