The Campoter Boy

The Campoter Boy

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Campoter Boy, Health/Beauty, Bannu.

08/12/2023

*_‏یہ پہلی دفعہ ہے کہ گرفتار ہوتے ہی ٹائیگرز نے سڑکوں کو بند کرکے شیر کو بازیاب کروالیا گیا_*

08/12/2023

شیرافضل کو چیک پوسٹ پر روکاگیاتھا اب اپنی منزل کی طرف روانہ ہوگیاہے
گرفتاری کی خبر جھوٹ ہے

30/11/2023

کل کرے گے تم پر شاعری اے دسمبر
نومبر کی آج آخری رات ہے
✨🥺🫀🥀🖇️

22/11/2023

*🚨💥پی ٹی وی حملہ کیس میں پولیس کو اسد عمر کی گرفتاری مطلوب نہیں۔۔ پولیس نے درخواست واپس لے لی۔۔!!!*

*فواد چوہدری کو عدالت پیش نہیں کیا گیا۔۔ جیل سے سکائپ کے ذریعے حاضری لگوادی گئی۔۔!!!*

22/11/2023

*🚨💥مجھے بھی دھمکیاں دی جارہی ہیں کہ عمران خان کا ساتھ چھوڑ دوں لیکن میں حقیقی آزادی تک عمران خان کے ساتھ کھڑا رہوں گا*

*شیرافضل مروت✌️❣️*

22/11/2023

*🔥‏عمران خان، بشریٰ بی بی، ذولفی بخاری، غلام سرور خان، پرویز خٹک، چوہدری پرویز الہٰی، مراد سعید، حماد اظہر اور عمر ایوب کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش۔۔!!*

22/11/2023

*🚨💥سمابیہ طاہر تحریک انصاف شمالی پنجاب کی صدر مقرر🫶✌️❣️*

22/11/2023

*🚨💥آج شیر افضل مروت کے ساتھ سعید آفریدی ایڈوکیٹ اور انکے دیگر وکلاء ساتھی پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کریں گے✌️❣️*

22/11/2023

جب بات انٹرویوز تک آگئی تو سمجھ لیں کہ خان کے خلاف کچھ نہیں مل رہا

22/11/2023

‏باقی سب کا تو سمجھ آتا ہے ۔۔ یہ پرویز خٹک کو کیسے روکیں گے وہ بیچارا تو سوئی کے سوراخ سے بھی نکل جاتا ۔۔ ای سی ایل میں کیسے رکے گا

Category

Website

Address

Bannu
28100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Campoter Boy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Bannu.