umer Farooqi official

umer Farooqi official

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from umer Farooqi official, Health/Beauty, balakot Manshra, Balakot.

Photos from umer Farooqi official 's post 06/09/2026

" اپنے وعدوں کو سرخرو کرنا "
" آج لازم ہے گفتگو کرنا "
" پارہ پارہ ہے چاکِ دل میرا "
" تم اسے دھیان سے رفو کرنا "
_______
جب مقصد، ذات سے بڑا ہو جائے تو فاصلے سمٹنے لگتے ہیں، ذہن کی تہہ میں نئے تصورات جنم لیتے ہیں، لہو , رنگ. جذبات عزمِ مصمم میں ڈھلنے لگتے ہیں، اور بکھری ہوئی صفیں پھر سنور جاتی ہیں۔ تب سامنے دو لوگ نہیں، ایک مقصد اور ایک سمت ساتھ کھڑی دکھائی دیتی ہے۔

18/08/2026
30/06/2026

مکمل پوڈ کاسٹ سماعت فرمائیں

02/05/2026

فیصلہ کن ٹکراؤ: حیدرآباد کنگز مین بمقابلہ پشاور زلمی - پی ایس ایل 2026 کا فائنل کا آخری معرکہ!
پوری قوم کی نظریں لاہور کے قذافی سٹیڈیم پر! کیا حیدرآباد کنگز مین ٹرافی اٹھائیں گے، یا پشاور زلمی پھر سے چیمپئن بنے گی؟
​بابر اعظم اور ان کے مدِ مقابل حیدرآبادی کپتان کے درمیان فائنل کا سنسنی خیز مقابلہ! تیار ہو جائیں آخری شو ڈاؤن کے لیے! ایک ٹرافی، دو بڑی ٹیمیں، ایک فاتح۔
​📅 تاریخ: 03 مئی
⏰ وقت: شام 7:00 بجے
🏟️ مقام: لاہور
​اس یادگار فائنل کا کوئی لمحہ مس نہ کریں! کمنٹس میں بتائیں، آپ کی پسندیدہ ٹیم کون سی ہے؟
​

01/05/2026

Last over ma 6 runs required and wicket by hunain shah 🙀😱🙀

27/03/2026

ہمساوں کے حقوق

Category

Website

Address

Balakot Manshra
Balakot
2150

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when umer Farooqi official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Balakot.