Sajid Goat Farm

Sajid Goat Farm

Share

Said Goat Farm is a page where we share the daily life, fun moments, and beauty of our goats and other animals.

Each animal is raised with care, love, and proper feeding, making them healthy and strong.

07/10/2026

احمد پور شرقیہ کی منڈی میں اج سے پہلے کبھی اس طرح کا جانور نہیں دیکھا سب بھائی کمنٹس میں بتائیں کہ یہ کس نسل کا بکرا ہے

05/10/2026

بار بار کراس ہونے والی دیسی علاج
Sajid Goat Farm 🐐

05/10/2026

25 25 ہزار میں بہت ہی خوبصورت بیڑوں کے بچے جس بھائی نے بھی لینے اور اسے رابطہ کر سکتے ہیں انشاءاللہ بہت ہی مناسب ریٹ پہ اپ سب بھائیوں کو ہم د** دیں گے

04/10/2026

موسم چینج ہونے کی وجہ سے جانوروں میں کھانسی نزلہ اور بخار کیوں ہوتا ہے بہت سے بھائیوں کا یہ کمنٹس ا اور بہت سے بھائیوں کے یہ سوال تھے وہ پوچھ رہے تھے کہ ساجد بھائی اپ ہمیں بتائیں کہ ہمیں کیا کرنا چاہیے جس کی وجہ سے جانوروں میں یہ مسئلہ نہ ائے تو اج کی ویڈیو یہ اپ کے لیے امید کرتا ہوں اپ کو یہ ویڈیو پسند ائے گی اگر ہماری ویڈیو اپ کو یہ اگر پسند ائے تو ویڈیو کو لائک شیئر اور فالو ضرور کریں تاکہ اس طرح کی اچھی اچھی ویڈیو اور بھی اپ کے لیے بنائی جا سکے ملتے ہیں نیکسٹ ویڈیو میں تب تک کے لئے شکریہ اور یہ بتائیں کہ اپ ہماری ویڈیو کون سی سٹی سے دیکھ رہے ہیں ہمیں لازمی کمنٹس میں یہ بتائیں

03/10/2026

Sajid Goat Farm 🐐

03/10/2026

یہ بسمان بھائی ہمارے پاس رابطہ کر کے ائے ہیں اور دیکھ سکتے ہیں اپ کہ ماشاءاللہ صحیح نے پوری بس ہم نے بہترین اور خوبصورت مال کے ساتھ لوڈ کروا کے روانہ کر رہے ہیں اور بسمان بھائی بھی بالکل مطمئن اور دل ہی خوش تھے بہت زیادہ جس بھائی کو بھی اس طرح کا مال ضرورت ہو ہم سے رابطہ کر سکتا ہے انشاءاللہ بہت ہی مناسب ریٹ پہ انہیں د** کے دیں گے

02/10/2026

احمد پور شرقیہ کی منڈی میں ایک لاکھ 80 ہزار روپے کا سیل ہوا ہے بہت ہی خوبصورت جانور ہے جس بھائی کو بھی اس طرح کے جانور ضرورت ہوں ہم سے رابطہ کر سکتا ہے ہم انشاءاللہ اسے لے کے بھی دے سکتے ہیں ہم سے رابطہ کریں وہ بھائی جس کو اس طرح کا مال ضرورت ہو یا چھوٹے بچے قربانی کے لیے ضرورت ہو یا کسی طرح کا بھی مال بکریاں بچے دودھ والی بکریاں ہم سے رابطہ کر سکتا ہے ہم انشاءاللہ اسے مناسب ریٹ میں لے کے دے سکتے ہیں اللہ حافظ

02/10/2026

سب بھائی کمنٹس میں بتائیں یہ کون سی نسل ہے اج احمد پور شرقیہ کی منڈی میں یہ دونوں 60 ہزار روپے کے مل رہے ہیں جس بھائی کو ضرورت ہو ہم سے رابطہ کریں ابھی ہم اسے لے کر دے سکتے ہیں چسکا پارٹی دور رہے لینے والی عوام صرف کمنٹس میں حاضری لگوائے

01/10/2026

Bakri Ka Doodh Nikalne Ka Sahi Tarika | Goat Milking Process Step by Step Sajid Goat Farm 🐐

30/09/2026

سردیوں میں بکریوں کو کیا دینا چاہیے بہت سے بھائیوں کا یہ سوال تھا سردیوں میں بکریوں کے لیے دیسی اور طاقتور نسخہ سردیوں کی سختی وہ میں صحت مند بکریاں خوشحالی یہ نقص کا بہت ہی بہترین اور بکریوں کو کوئی بھی نقصان دہ نہیں ہے یہ سب بھائی بکریوں کو استعمال کریں بہت ہی فائدہ ہوگا انشاءاللہ

Category

Address

Punjab
Bahawalpur
63100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajid Goat Farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Bahawalpur.